ایسے فضول لوگوں کو اہم عہدے پر رکھنا حکومت کی بیوقوفی ہے۔
چیرمین پی ٹی اے کو معافی بھی مانگنی ہوگی اور اسے برطرف کرنا ہی ہوگا۔
ان گدھے نما انسان کو اخلاقیات سکھانے ہوں گے۔
ایمل ولی خان۔
#RemoveChairmanPTA#AimalWaliKhan#chairmanPTA
انتہائی افسوس ناک واقعہ۔۔۔
چارسدہ کے ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس ترنگزئی پر اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، شیخ ادریس ترنگزئی کی شہادت کی اطلاع جبکہ انکے دو پولیس محافظ پرویز اور شیر عالم زخمی ہیں۔
اس قوم کی تباہی یہی سے شروع ہوتی ہے اور یہی پر ختم ہوتی ہے۔
Tax on Solar Energy is very nonsense act.
We deny such steps taken by the govt.
This energy is purely free and everyone has the righ to take advantage of it.
Happening that next tax will be on Oxygen which we take?
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان#یوتھیا_اسمبلی#FieldMarshalSavedWorld
@FayyazCanada اکرام اللہ نیازی کی جس کو کرپشن کے باعث نوکری سے نکالا گیا تھا اور سب سے حیران کن بات اس میں ایک عورت نے سلائی مشین سے دوبئی سمیت کئی ممالک میں جائیدادیں خرید کر خاندان کا نام روشن کیا ہے۔
@najamwalikhan اوووو علیمہ باجی!
یہ کوئی سلائی مشین کی کمائی تو نہیں کہ ہر کوئی اس سے انکار کر رہا تھا۔
یہ بین الاقوامی مسلئہ ہے تم لوگ اس کو سمجھ نہیں سکتے۔۔۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی خدمات پر انہیں سراہا ہے۔ مگر باہر سے ملنے والی کوئی بھی تعریف پاکستان میں ان دونوں کی مینڈیٹ چوری، ظلم، جبر، فسطائیت اور انسانی حقوق کی بدتریں پامالیوں پر پردہ ڈال سکتی ہے اور نہ ہی انکی 4 سالہ ناکامیوں کو کوئی جواز بخش سکتی ہے۔ شکریہ