اک پیر صاحب اپنے ایک مرید کے گھر سے بکرے کے ساتھ روٹی کھا رہے تھے۔ سامنے والے گھر سے ایک دوسرا مرید آیا
کہنے لگا: پیر صاحب کبھی ہمیں بھی شرف میزبانی بخشیں ، ہماری دال روٹی بھی کھا لیا کریں ۔
پیر صاحب نے بکرے کا سالن چھوڑا اور اس امید پر دوسرے مرید کے ساتھ ہو لیۓ شاید وہاں کوئی اس سے بھی اچھا بھنا ہوا گوشت یا روسٹ ہو ۔۔
پیر صاب مرید کے گھر پہنچے تو مرید نے سچ مچ دال روٹی آگے رکھ دی ۔
اب دال میں نا نمک مرچ ٹھیک نا ہی گھی پورا ڈالا ہوا۔
پیر صاحب کافی پہلے مرید کے بکرے والا سالن چھوٹنے پر بہت بدمزہ ہوئے اور مرید سے پوچھنے لگے : کاکا تم نے سن رکھا ہو گا جھوٹے پر خدا کی لعنت ۔
مرید نے کہا: جی سرکار سن رکھا ہے۔
پیر صاحب بولے: پتر تیرے ورگے سچے تے وی لعنت 😂😁😆۔
Pakistan Strategic Forum on the behalf of whole nation offers sincere deep condolences to the Indian Air Force & to the family of the pilot of the Indian Air Force HAL LCA Tejas that crashed today at the Dubai Air Show 2025.
Unfortunately the IAF pilot wasn't able to eject & hasn't survived the crash.
Our rivalry belongs to the skies ONLY, & as per the teachings of Quran & Sunnah we do not celebrate any unfortunate incident.
Over to the skies & beyond, RIP BRAVE HEART 🦅 🇮🇳
عمران خان سازش کرتا ہے۔
کیا ؟
اسے بنی گالہ جانے کی آفر ہوئی کہتا ہے کارکنوں کو پہلے چھوڑو۔
سازش کیسی ؟
ہمیں ذلیل کرنے کی۔
آپ کہاں سے آ گئے ؟
ہم بیٹھے بٹھائے ذلیل ہو جاتے ہیں، اداروں میں سہولت کار ہیں۔
بھائی یہ آفر آپ نے قبول کی، وہ نہیں کرتا تو سہولت کار کا طعنہ کیوں ؟
ہمیں ذلیل کرنے کی سازش ہے، عالمی ادارے ساتھ ملے ہیں۔
بھائی وہ نہیں جا رہا گھر سازش کہاں سے آ گئی۔
وہ بہادر بننا چاہتا ہے۔
آپ بن جاتے، کس نے روکا تھا ؟
ہماری صحت شحت خراب رہتی ہے۔
سیاست چھوڑ دیں پھر۔
نہیں ہمارا حق ہے اور ہم شکایت لگائیں گے۔
کس سے ؟
ابو سے۔
ابو کیا کریں گے ؟
وہ اس کو اٹھا کر باہر بھیج دیں۔
اگر وہ نہ گیا تو پھر ؟
یہ ہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ یہ سازش ہے۔
All my life, Allah has always guided me to stand by my principle of not taking any political sides or being used by one party against the other. For over a year now, I've been under immense pressure to compromise, but I'll never allow anyone to use me as a pawn for political motives. This has been a recurring pattern of victimization against me and my business for introducing state-of-the-art projects in Pakistan. From 1996 till today, I've been punished for contributing towards the progress of the country. With the help of Allah Almighty, I have faced such pressures in the past with absolute grit and strength. Even today, in a personal capacity, I can say with utmost certainty, "over my dead body." Despite my ailing condition and distress, Alhumdulillah, I'm standing firm in the face of this adversity, bearing financial business loss daily and being pushed to the wall completely, but will not surrender to any pressure tactics. Allah will guide and help me through this tough phase with dignity. In sha Allah.
این اے 69 سے کوثر پروین بھٹی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈالے گئے فارم 45 کے نتائج میں بھی ٹوٹل نمبر آف ووٹز کے حساب سے 90 ووٹوں سے جیت گئی ہیں
یعنی الیکشن کمیشن کی اتنی بڑی نااہلی کہ ان سے کوثر پروین بھٹی کی لیڈ پوری کور نہیں ہو سکی😂