ترجمان مرکزی مسلم لیگ کا وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز سے معافی کا مطالبہ
Markazi Muslim League Spokesperson Demands Apology from Punjab Chief Minister | Do Tok with Kiran Naz
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے نوٹس کی پہلی شق میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت کی حیثیت سے اسے ملک کے جمہوری اور انتخابی ��مل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔
#MaryamMafiMango
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے فقط مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج نہیں کیا گیا بلکہ اسکے ساتھ ساتھ ملک بھر میں سستی روٹی، فروٹ، سبزی، سستی ہوٹل، اور سستے بازاروں کا انعقاد بھی جاری ہے.
#PMMLSehriDrive