محترم نگران وزیراعلی صاحب قوم آپ سے 10 سالہ بچی فاطمہ کے قاتل جنسی درندے اسد شاہ کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کرتی ہے خدارہ جس سفاکیت سے مظلوم حوا کی بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اِس کے سفاک قاتل کو اُس سے دوہری ازیت والی درد ناک سزا دی جائے۔
#JusticeForFatima
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید اور 5 سال سیاست سے نااہلی کی سزا سنادی گئی، فیصلے کے فوراً بعد سابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا۔
#ImranKhan
Supreme Court
کشمیر کا پوری دنیا سے ہر قسم کا رابطہ منقطع کر کے ہزاروں لوگوں کو شہید کیا لاکھوں کی تعداد میں غیر کشمیری متعصب ہندوؤں کو لاکر کشمیر میں آباد کیا.
#NoCompromiseOnKashmir
مقبوضہ جموں و کشمیر میں عملی طور بدترین کرفیو نافذ ہے اور کشمیریوں کی سماجی زندگیاں، کاروبار، تعلیم اور صحت مکمل طور پر تباہ ہوکر رہ گئے ہیں.
#NoCompromiseOnKashmir
مقبوضہ جموں و کشمیر کی ساری حریت قیادت جیلوں میں ہے جن کو تاحیات سزائیں سنائی جاچکی ہیں اور ان کو طبی سہولیات نہ ملنے پر ان کی کیفیت دن بدن بدترین ہوتی جا رہی ہے
#NoCompromiseOnKashmir