جس عمران خان کو میں جانتی ہوں اس نے جیل سے باہر آکر سب سے پہلے اپ لوگوں کا پوچھنا ہے
خدیجہ شاہ
مرشد و ورکرز کا۔کنکشن 🤝
خدیجہ تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
دیر ہو گئی ہے حضور، تین چار سال پہلے جب نیب ترامیم سے بے نامی کی تعریف بدلی جا رہی تھی، راستہ بنایا جا رہا تھا کہ کسی دوسرے کے نام پر مال ڈبا بے شک کرتے رہو، نیب نے مال مسروقہ پکڑ بھی لیا تو بار ثبوت چوری کرنے والے پر نہیں ہو گا، اس وقت سب چپ تھے صرف جیل والے نے ان ترامیم کو چیلنج کر رکھا تھا ۔ جیل سے ہی ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ کے ججز نے پوچھا کہ ترامیم ختم ہوئیں تو فوری نقصان تو آپ کا ہو گا اس وقت تو نیب کی پکڑ میں آپ ہیں، جواب ملا تھا، میرا نقصان ہو جانے دیں، ملک کا نقصان بچا لیں، کسی نے نہیں سنی۔ آج نیب قائمہ کمیٹی میں وہی ترامیم ختم کرنے کا کہہ چکا لیکن دیر ہو چکی ہے حضور، دیہاڑیاں لگ چکی ہیں
PTI has fielded only 5 candidates in GB elections where PPP have fielded 23 and PMLN 22. They will cry rigging without telling you that they have left 19 constituencies vacant for other parties to win.
DJ ISPR turning off their comments is a win for the Niazi nation. Imagine this social media anger being translated into on-ground resistance. Asim Munir’s biggest fear…
ورکرز !! جب تک شاہد خٹک کی گاڑی کو نہیں چھوڑا جاتا ہم سرکاری گاڑیاں پکڑیں گے
شاہد خٹک !! نہیں بالکل نہیں یہ آپ کو پرووک کررہے ہیں لیکن آپ نے پر امن رہنا باقی انکا باپ بھی ہمیں گرفتار نہیں کرسکتا میں پارلیمانی لیڈر ہوں🚨
نواز شریف کی کیپٹن صفدر سے ناراضگی کی ایک اور وجہ بھی سامنے آ گئی کیپٹن صفدر ہر جگہ نواز شریف کو بدعائیں دے رہے ہیں
یااللہ جس نے اس قوم کا پیسہ کھایا اس کو اس دنیا میں بھی ذلیل کر اور آخرت میں ذلیل کر ، اب ایسی بددعاؤں کے بعد نواز شریف کی نارضگی فطری بات ہے ۔۔
Election Campaign in Gilgit Baltistan - this is what whole Pakistan would look like right now if fascism & firing bullets on own Awaam wasn’t a reality - Pakistan is anxiously waiting for Imran Khan’s return.
لاہور کی ترقی کا راز
لاہور میں بننے والی 300 ارب روپے کی اورینج ٹرین سی پیک کے پیسوں سے بنائی گئی سی پیک گلگت سے لے کر گوادر تک ہےنہ گلگت میں بجلی ہے نہ گوادر میں ، سی پیک جہاں سے شروع ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے اور جہاں ختم ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے !چوہدری منظور
انگلیوں کو زیتون کے تیل سے مساج دیں کیونکہ آج رات 8 بجے گلگت بلتستان الیکشن کے لئے بھرپور کمپین چلائیں گے۔
گلگت بلتستان میں عمران خان کے ہر امیدوار کو بھرپور کوریج اور سپورٹ دینگے۔۔
تیار ہو آج رات 8 بجے 🧐
عوام کو دہائیوں سے یہ چورن دے کر کہ ملک حالت جنگ میں ہے نازک موڑ پر ہے تو جگہ جگہ مورچوں پر ہونے کے بجائے پورے ملک میں اپنے شاہی محلات اور عیاشی کے کلب بنا لئے اور عوام کو دوزخ میں جھونکا ہوا ہے۔۔۔
اللہ ایسے جوکیداروں پر اپنا قہر ہی نازل کردے