مچھ کےسفاکانہ دہشت گردحملےمیں اپنے پیاروں کو کھونےوالےہزارہ خاندانوں کو میں دوبارہ یقین دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ میں انکی تکالیف اورمطالبوں سےآگاہ ہوں۔ مستقبل میں ایسےحملوں کےتدارک کیلئےہم اقدامات اٹھارہےہیں اور جان لیں کہ ہمارا ہمسایہ اس فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔
مریم نواز کی تقریر”میرے ابو،میں اور عمران خان بہت خراب ہے”سےآگے نہیں بڑھتی، بگڑی ہوئ امیرزادی کی طرح انھیں اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، جنہوں نےگھر کا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کاوزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں،دکھ اور ہمدردی نام نہادسینئر لیڈرشپ سے جو ہاتھ باندھے پیچھےکھڑے ہیں
گزشتہ شب رات گئےہرنائی(بلوچستان) میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملےمیں 7 جری جوانوں کی شہادت پرنہایت رنجیدہ ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں شہداء کےاہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ پوری قوم بھارتی پشت پناہی کےحامل دہشتگردوں کےحملوں کا سامنا کرنےوالےاپنےان بہادر سپاہیوں کےساتھ کھڑی ہے۔
Saddened to hear of 7 brave soldiers martyrdom as a result of terrorist attack on FC post in Harnai Balochistan late last night. My heartfelt condolences & prayers go to their families. Our nation stands with our courageous soldiers who face attacks from Indian backed terrorists.