I am deeply grateful to Shah Zaib, President of Insaf Youth Wing District Peshawar, and Malik Malang Jan, General Secretary, for trusting me and appointing me as Deputy General Secretary of Insaf Youth Wing City East Peshawar.
شعبہ بازار سے رنگ روڈ تک نہر تعمیر مینا خان آفریدی کا تعمیر نو منصوبے کا دورہ، نہر کے دونوں اطراف کشادہ سڑکیں، اسٹریٹ لائٹس اور جدید ریلنگ نصب ہوگی، صوبائی وزیر بلدیات @MeenakhanAfridi
افسوسناک خبر 🥺
باجــــــــــــــــوڑ ماموند میں مبینہ ڈرون حملہ
اسکول سے گھر جانے والے 2 طالبہ نشانہ بن گئے۔
ایک طالب علم شہید اور ایک کی زخمی ہونے کی اطلاع.
”ایک شخص اپنی انا کی تسکین کے لیے نہ خــــاندان عـــــــــــمران خــــان سے ملنے دے رہا ہے اور نہ ہی ان کے علاج کی اجازت دی جا رہی ہے۔“ صوبائی وزیر بلدیات مینا خــــان آفریدی
@MeenakhanAfridi 💥
خانوں کا خان عمران خان کی دی ہوئی تربیت کا اندازہ لگائیں, قاسم خان نے خاتون کے ساتھ ہاتھ ملائے بغیر عزت دے کر آگے بڑھ گئے!!! ❤️
#Releas#ImranKhan#foryou@PTIofficial