بلاول نے آج اسمبلی میں کشمیر پر بھی سیاست کھیلی ہے جلد ہی کشمیر میں الیکشن اس ُنے ابھی سے وہ جیتنے کی بنیاد رکھ دی ہے
شہباز شریف پر کشمیر کے حوالے سے شدید ترین تنقید کر کے کہا کہ ان کے وزیر کشمیر میں آگ لگا رہے اور ان کے کنٹرول میں نہی ہیں
پی پی نے اس حکومت میں اقتدار کے کیک کا پورا کریم والا حصہ بھی لیا اور سیاسی بوجھ نون پر پھینک کر روز ذلیل بھی کرتے ہیں
پی پی نے گلگت حکومت لے کر بجٹ پاس کروا دیا ہے اب سیاسی فائدے کے لیے نون لیگ کو آج اسمبلی میں جوتے مار رہا ہے شدید ترین تنقید کر رہا ہے اور کہہ رہا کہ نون لیگ ایم کیو ایم اور پی پی کو لڑا رہی ہے نون میں ہمت نہی پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروا سکے
احمد الشرع کو بھی چاہییے کہ اپنے جہازوں کو ان ہزاروں بچوں کے نام سے منسوب کرے جو ایران اور اسکی پراکسیز کے ہاتھوں کیمکل ہتھیاروں سے مارے گئے ۔۔ زندہ قبروں میں دفن کیے گئے
@GovernorSialkot@alimdar82 اگر یہی ورکر کوئی مشہور ٹک ٹاکر ہوتا یا سوشل میڈیا پر گالیاں دے کر فالورز بناتا تو پارٹی فوراً اس کے حق میں میدان میں آ جاتی۔مگر جب بات حقیقی اور نظریاتی کارکنوں کی آتی ہے تو سب خاموش ہو جاتے ہیں۔ لگتا ہے سیم پیج کی برکت سے پارٹی نے اپنے مخلص ورکروں سے آنکھیں بند کر لی ہیں۔
میم حنا صاحبہ کی ٹویٹ سے ایک ویڈیو یاد آ گئی
ایک انتہائی امیر اور ادھیڑ عمر کا رکن قومی اسمبلی عید پر اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ٹک ٹاک بنوا رہا تھا اور ساتھ ہدایات دے رہا تھا کہ میرے اردگرد تمام جانوروں کو چکر لگواو میں درمیان میں کھڑا ہوتا
باقی میم مسٹر پتلو
رجب بھٹی المعروف رجب بٹ کو آپ کے اراکین اسمبلی اور وزیر پروٹوکول دیتے ان کی شادیاں اٹینڈ کرتے ان کو کوئی مسئلہ مسائل ہو تو وہی حل کرتے
ان پر کچھ بولیں آپ
آپ کو ایک غریب ذہنی معذور ہی نظر آیا بس
آرامکو کی کوالٹی اور کوانٹٹی کا کوئی جواب نہیں ہے، باقی فلنگ اسٹیشن پر تو پیمانے کا ہی رولا رہتا ہے کوالٹی پر کبھی دھیان ہی نہیں گیا۔کئی بار پیمانے پر منہ ماری کرنا پڑتی تھی آرامکو پر آنکھیں بند کر کے پیٹرول ڈلوائیں مجال ہے کہ ایک پوائنٹ کی کمی بیشی ہو جائے۔فیول اہوریج بھی بہت زبردست ہے۔