پانچ سال پہلے بجلی کی پیداوار 15 سے 16 ہزار میگاواٹ تک تھی۔
اب بجلی کی پیداوار 17 سے 19 ہزار بتائی جا رہی ہے،
اگر 10 ہزار میگاواٹ بجلی میں اضافہ ہوا ہےتو اس وقت کم از کم 26 ہزار میگاواٹ بجلی ہونی چاہیے تھی اور پورے ملک میں لوڈشیڈنگ صفر ہونی چاہیے تھی
@betterpakistan رب صحت دے 🙏🏻۔ اور اقامہ کیس میں حاضری کا حوصلہ۔ 😂 اور چاچو لوکاں نوں وخت پا دتا لہور دے ہسپتالاں وچ اک ہسپتال نارووال وچ وی بنا دیو😍😂🙏🏻 خیر ہووے۔ 😂🤣🙏🏻
@KhSaad_Rafique تو شہزادے لوہے دے چھولے کڈ میرا ویر۔ جیہڑے ہُن تھلے پھنسے ہوئے نے۔ بے غیرت لوگ رحیم یار خان میں ریلوےٹریک بیچ دیا https://t.co/VpAlYhYJ9a
@AamirLiaquat یعنی اس سال آپ کے ہاتھوں عوام کی ذلالت نہیں ہوگی ۔ باتیں اپنی جگہ لیکن رمضان میں مخلوق کے دل میں نیکیوں سے زیادہ Q موبائل کی چاہ آپ نے ڈالی 😩
جنگلی حیات تشدد میں اتنی اندھی ہوجاتی کہ کہ انہیں کچھ خیال نہیں رہتا کے انکے سامنے خواتین ہیں یا مرد با جھتے ملکر مارا ماری شروع کردیتے ہیں یہاں کے لوگو کا روزگار سیاحت ہے اور سیاح ہی انکا نشانہ مقامی تاجر بھی اس میں ملوث ہیں۔ اسلیے اس سال یہاں کا بائکاٹ کیا جائے #BoycottMurree