ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو نوبل پیس پرائز کے لیے دوسری مرتبہ نامزد ہونا تحریک کی بین القوامی سطح پر پزیرائی کی ایک مثال ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی ۔۔۔۔۔
#IStandWithBYCLeaders
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (IHRF) کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو پاکستانی حکام کی طرف سے سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت
دی ہیگ،نیدرلینڈز –23 جون 2026 –
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (IHRF) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور انکے ساتھی صبغت اللہ شاہ کو پاکستانی انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ فیصلہ انصاف کا کھلا قتل اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر ایک سنگین ضرب ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی ایک نمایاں رہنما، بلوچ عوام کے حقوق کے لیے ایک نڈر اور پُرامن آواز رہی ہیں۔ وہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور ریاستی جبر کے خلاف مسلسل جدوجہد کرتی رہی ہیں۔ ان کا واحد “جرم” انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش ہے۔
IHRF اس نام نہاد “خفیہ مقدمے” کے دوران ہونے والی سنگین قانونی بے ضابطگیوں اور انصاف کے بنیادی تقاضوں سے انحراف پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ ایسا مقدمہ جس میں ملزمان کو گواہوں پر مؤثر جرح کرنے یا اپنا مناسب دفاع پیش کرنے کا حق نہ دیا جائے، اور جو جیل کے احاطے میں قائم ایک “بے چہرہ عدالت” میں چلایا جائے، اسے کسی بھی صورت ایک جائز عدالتی کارروائی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ یہ انصاف نہیں بلکہ اختلافِ رائے کو دبانے اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے عدالتی نظام کا سیاسی استعمال ہے۔
ہم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے ان مطالبات کی تائید کرتے ہیں جنہوں نے اس فیصلے کو منصفانہ ٹرائل کے حق کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ پُرامن سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کو دہشت گردی کے قوانین کے تحت نشانہ بنانا پاکستان میں بنیادی آزادیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک خطرناک اضافہ ہے۔
IHRF حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے اور ان کی سلامتی اور فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جائے۔
ہم بین الاقوامی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل، سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
اس ناانصافی کی مذمت کرے اور انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر پاکستان کو کڑی نگرانی میں رکھے۔
انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف ت��ام قانونی کارروائیوں میں شفافیت کا مطالبہ کرے اور اس مقدمے کے تمام حالات و واقعات کی مکمل تحقیقات کرائے۔
پاکستانی حکام پر دباؤ ڈالے کہ وہ پُرامن کارکنوں کو ہراساں کرنے اور ان کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند کریں اور انصاف کے تقاضوں اور بنیادی انسانی حقوق سے متعلق اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
IHRF ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سبغت اللہ شاہ اور پاکستان کے ان تمام پُرامن کارکنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے جو انصاف اور انسانی وقار کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر
اورکزائی ایجنسی قدرت کی ایک حسین پہاڑ وادیاں اور خالص قبائلی روایات اس کی پہچان ہیں
مگر اس حسن میں ایک کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے امن کی کمی
امن ہوگا تو اورکزائی ایجنسی کا حسن دنیا کے سامنے چمکے گا
انشاء اللہ العزیز
🔥
شمالی وزیرستان شیواہ میں آج صبح ڈرون اٹیکس کی ایک بم کی ٹکڑے پر معصوم بچے نے کچھ یوں لکھا ہے.!
کہ
ہم ااامن چاہتے ہیں جنگ کی وجہ سے ہمارے مستقبل بکھر گئے
یہ ظالم دنیا ہم اور ہمارے چھوٹے اور معصوم بچوں پر ��ب رحم آئے گی.!
پہلے بات تو یہ ہے کہ بہت کوشش کے باوجود مزکرات ناکام ہوئے دوسری ��ات یہ کہ مزکرات امریکہ اور ایران کے درمیان تھے اور بے عزتی ہمارے ہوئے عریدہ فاروقی پر اس وقت سحت تنقید کیا جا رہا ہے وہ تنقید قابل ذکر اور فحر ہے
😜
ہم ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو سرزمین پاکستان میں خوش امدید کہتے ہیں...!!
اے
حدا پوری دنیا میں بلخصوص پحتون خواہ اور بلوچستان امن کے فضاء کو قائم رکھیں
🔥