@shahzaibnoshahi میں خود خان صاحب کو لیڈر نہیں مانتا لیکن یہاں جس جس نے عمران خان پر کلک کیا ہے مجھے نہیں لگتا کہ اس سے بڑا منافق اور کوئی پاکستان میں ہوگا
6. پاکستان اور اسرائیل آپس میں پتہ نہیں کیا ہے، دوست ہیں بھی اور کھل کر ہاں بھی نہیں کر سکتے
7. امریکہ اور افغانستان دشمن ہے
8۔ پاکستان اور انڈیا دشمن ہے
عجیب منطق ہے اج کل کی سیاست کا
1. انڈیا اسرائیل اور افغانستان دوست ہیں 2. پاکستان اور امریکہ دوست ہیں
3. اسرائیل اور امریکہ سگے بھائی ہیں
4. امریکہ انڈیا کو پسند نہیں کرتا ہے
5. سعودیہ امریکہ اور پاکستان دوست ہیں