اسسٹنٹ کمشنر AC کی گاڑی پر سامان لادا گیا ہے!!
یہ گاڑی غریب عوام کے پیسوں سے خریدی گئی ہے, اس گاڑی کی قیمت 2 ڈھائی کروڑ روپے ہے!!
یہ گاڑی اسکو دی گئی عوامی خدمت کے لیے لیکن AC صاحب اپنی خدمت کررہے ہیں!!
بریکنگ نیوز 🚨لبیک والوں کی 8 مہینے بعد شاندار پاور فل انٹری۔ جیو سمیت لبرل کی چیخیں نکل گئیں۔ پسینہ چھوٹ گیا 🔥🔥
13 اکتوبر 2025 مریدکے میں سکیورٹی فورسز نے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 ہزار کے قریب کارکنوں کو شہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔ اس جذبے اور جرات کو سلام۔
بغیر مرکزی قائدین بغیر امیر تحریک کے ملک بھر میں بھرپور طریقے سے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانے پر تحریک کے تمام کارکناں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں سانحہ مریدکے کے بعد آج جس طریقے سے پر امن احتجاج کیے گئے اس پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔پاکستان زندہ باد پائندہ باد
کہتے ہیں مسجد سے سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
صدیق اکبر نے مسجد سے سیاست کی
فاروق اعظم نے مسجد سے سیاست کی
عثمان ذوالنورین نے مسجد سے سیاست کی
مولاعلی المرتضی شیرخدا نے مسجد سے سیاست کی
جیسے یزید آیا مسجد سے سیاست نکل چکی تھی
جیونیوزپرخاکوں کی اشاعت کےحوالےسے کرین پارٹی کی مرکزی مجلس شوریٰ کےاہم اجلاس میں اہم فیصلے
کرین پارٹی نےسانحہ مریدکےکےبعدپہلی دفعہ3جولائی بروزجمعہ ملک گیراحتجاجی مظاہروں کی کال دےدی
کرین پارٹی نےجیونیوزکےمعذرت نامے کو مسترد کرتے ہوئے، مستقل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کردیا
ٹی ایل پی کا جلد اہم اعلان متوقع
تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم ترین اجلاس جاری
جیو نیوز پر تاجدارِ کائنات رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا انتہائی سنگین اور ناقابل برداشت معاملہ زیرِ غور، ذرائع
یہ میرے گاؤں کے مزمل بھائی ہیں اسوقت شدید پریشانی کا شکار ہیں انہوں نے اپنی ویڈیو بھیجی اور مدد کی اپیل کی ہے، اللہ ہمارے حال پر رحم کرے کوئی دوست انکی مدد کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرسکتےہین انکا پتہ اور فون نمبر تمام ڈیٹیل شیئر کردی جائے گی جزاک اللہ
سربراہ ٹ ی ا یل پ ی سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی پر کیسے جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں !!!
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئیر وکیل برہان معظم ملک کے دل دہلا دینے والے انکشافات !!!