@SaleemGilgiti@_surgeonjaved یہ ڈاکٹر اتنی محنت کا کام کرتا رہا ہے اگر 10 اساتذہ سے پوچھنے کی بجائے اپنے ضمیر سمیت صرف 5 ڈاکٹرز سے کچھ پوچھ لیتا اور اصلاح کرتا تو شاید غریب عوام میں سے چند لوگ ان کے لال�� کا شکار ہونے سے بچ جاتے
@SaleemGilgiti@_surgeonjaved سہولیات فراہم کرنا استاد کا کام نہیں جو وہ سہولیات فراہم نہ کر کے اور اپنی اولاد کو بہتر سہولیات والے ادارے میں بھیج کر کسی جرم کا مرتکب ہو ، اس کا کام موجود وسائل میں رہ کے اپنی ذمہ داری سرانجام دینا ہے اور وہ اساتذہ کرام پوری طرح سے ادا کر رہے ہیں
@_surgeonjaved تمہارا مطلب ہے کہ اگر کوئی ٹرین چلاتا ہے تو اس کے بچے اگر جہاز میں سفر کرتے ہیں تو وہ ��رین ڈرائیور ٹھیک کام نہیں کر رہا جو اس کے بچے متعلقہ ریلوے سروس استعمال نہیں کرتے۔ ایک سیکنڈ کی خاموشی تیری اس گھسی پٹی ٹویٹ کے لیے
دنیامیں پہلی بارسمارٹ فون کیمرے سےاپنے بائیومیٹرک اورتصویر لےکراب تمام پاکستانی شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں۔نادرا کی موبائل ایپ کے ذریعے پاکستان دنیا م��ں آئی ڈی ٹیکنالاجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا۔اس ڈجیٹل ٹیکنالاجی سےمعیشت کےلاتعدادشعبوں میں انقلابی پیشرفت ہوگا
@ReplyTariq