📢 پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) کامرہ میں ملازمتوں کا سنہری موقع!
پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) کامرہ کے تحت مختلف انجینئرنگ، ٹیکنیکل اور سپورٹ اسٹاف کی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 جون 2026
مکمل تفصیلات👇
https://t.co/2DnGOrvcSY
📢ملٹری انجینئرنگ سروسز (MES)میں جابز کا سنہری موقع!
✅ کل آسامیاں: 482
✅ تعلیم: پرائمری تا میٹرک
✅ عمر کی حد: 18 سے 35 سال
آن لائن درخواست جمع کروانے کی مکمل تفصیلات👇
https://t.co/JsLvhBqQ1I
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 21 جون 2026
🚑 ریسکیو 1122 انٹرن شپ 2026 – نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!
کیا آپ ریسکیور بننے کا خواب رکھتے ہیں؟
حکومت پنجاب کے چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت ریسکیو 1122 میں 1400 انٹرنز کی بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مکمل تفصیلات: https://t.co/lB7B3ByYx0
آج مورخہ 31 مئی کو پولیس ٹریننگ اسکول، بیدیاں روڈ لاہور میں 5 سالہ کنٹریکٹ پر درج ذیل اسامیوں کا اعلان
📷سب انسپکٹر
📷اسسٹنٹ سب انسپکٹر
📷ہیڈ کانسٹیبل
📷کانسٹیبل
فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ: 8 سے 18 جون
تفصیلات کے لیے وزٹ کریں۔📷
https://t.co/oscWoLF9ox
وزارتِ صنعت و پیداوار کے ذیلی ادارے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو اپنے "پاکستان ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفکیشن (PAVE) پروگرام" کے لیے درج ذیل اسامیوں پر تجربہ کار اور قابل افراد کی ضرورت ہے:
پاکستان ایئر فورس میں بطور کمیشنڈ آفیسر شامل ہونے کا سنہری موقع! 📷📷
پاک فضائیہ نے میڈیکل برانچ (137 کومبیٹ سپورٹ کورس) کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
📷آج مورخہ 31 مئی 2026 کو پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) نے Advertisement No. 06/2026 کے تحت مختلف سرکاری محکموں میں +150 سے زائد آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے وزٹ کریں📷
https://t.co/D8k2lEj4al
⛽پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان..
نظرِ ثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، یعنی نئی قیمتیں 30 مئی سے نافذ العمل ہوں گی۔
سرکاری اور نجی اسکولوں میں یکم جون سے 30 جون 2026 تک سمر کیمپس کی اجازت دے دی گئی۔
سمر کیمپس صرف پیر تا جمعرات، صبح 7 سے 10 بجے تک منعقد ہوں گے، جمعہ کو چھٹی رہے گی۔
نجی اسکول اضافی فیس نہیں لے سکتے،
شرکت لازمی نہیں اور والدین کی رضامندی ضروری ہوگی۔
پنجاب پولیس سپیشل برانچ میں مرد/خواتین کےلیے نوکریوں کا اعلان۔۔۔
تعلیم: پرائمری تا انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد: 18 تا 40 سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 جون 2026
مکمل تفصیلات: https://t.co/NJ1N5PJQ76
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں شاندار 231 جابز کا اعلان
تعلیم: پرائمری تا ایم بی بی ایس
عمر کی حد: 25 تا 40 سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 جون 2026
تفصیلات: https://t.co/AdSA3G43yo
سروے آف پاکستان میں مرد/خواتین کے لیے ٹیکنیکل اور ایڈمینسٹریشن کی شاندار 286 جابز کا اعلان۔۔
ڈومیسائل: آل پاکستان
تعلیم: پرائمری تا بیچلر
عمر کی حد: 18 تا 30 سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 8 جون 2026
مکمل تفصیلات: https://t.co/Tm7125SSNm
پنجاب حکومت نے سرکاری سکول ٹھیکے پر کچھ این جی اوز اور دیگر پرائیویٹ لوگوں کو دے دئیے ہیں اب یہ ٹھیکے دار معصوم بچوں کو بجلی کے پنکھے نہیں چلانے دے رہے ہیں کہ بجلی کا بل اتا ہے۔ لونیاں 131 جی ضلع چنیوٹ میں ایک پرائمری سکول میں یہ پنکھے بند کروائے جارہے ہیں۔
خوشحال پنجاب ، خوشحال پاکستان ترقی کرتا پنجاب اور اس شدید گرمی میں پنکھے بھی نہیں چلانے دے رہے ہیں۔
وزیر اعلی اور اعلی حکام فوری طور پر اس کا نوٹس لیتے ہوئے بچوں کے لئے پنکھے چلوائے۔
تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں
پنجاب چائلڈ پروتیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مرد /خواتین کے لیے شاندار +300 جابز کا اعلان
تعلیم: میٹرک تا ماسٹر
عمر کی حد: 18 تا 28 سال
ڈومیسائل: آل پنجاب
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 جون 2026
اپلائی آن لائن + مکمل تفصیلات: 👇
https://t.co/gFGDPdlHJo
فیڈرل پبلک سروس کمیشن پاکستان نے اشتہار نمبر 2/2026 کے ذریعے مختلف سرکاری وزارتوں اور محکموں میں شاندار سینکڑوں اسامیوں کا اعلان کر دیا
سینئر ایلیمنٹری ٹیچرز؛ 198
چارج نرس: 148
لیکچرار:09
لائبریرین: 31
تعلیم: بچلر/ماسٹر
عمر کی حد:20 تا 33 سال
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: یکم جون 2026
مکمل تفصیلات کے لی وزٹ کریں: https://t.co/xSdiEvAKCp
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست 2026 تک ہوں گی۔ تمام سکولز 24 اگست بروز سوموار کو دوبارہ کھولیں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب
Reminder!
بیوہ سہارا کارڈ / رحمت کارڈ
رجسٹریشن جاری ہے۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 14 مئی 2026
وہ خواتین جن کے شوہر وفات پا چکے ہیں ان کو ایک لاکھ مالی امداد دی جائے گی۔
شرائط:
پنجاب کے رہائشی
نادرا کے ریکارڈ میں بیوہ کا سٹیٹس ہو
بیوہ عورت کوئی بھی سرکاری امداد وصول نہ کر رہی ہو
اپنے نام کسی بھی نیٹ ورک کی سم ہو
اپلائی کرنے کا لنک:https://t.co/H3WWdyB2cL