شیخ حسینہ واجد کے ساتھ کیا ہوا، آخری لمحات کی کہانی، اسلام پسندوں نے سیکولرز.کو شکست کیسے دی؟ امریکہ میں پاکستانی گرفتار ڈرامائی کہانی کیا؟ پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟
https://t.co/gjjK7i2fLT
زندگی تمام دکھ ہے۔
خوشاب میں یہ محنت کش بیٹے کو ساتھ لے کر کام کے لیے گھر سے نکلنے لگا تو بیوی کو کہا، "اج پیسے لبھ جان گے، بچیاں واسطے کوئی چنگی شے بنا لئیں۔۔۔
باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک پانی میں کرنٹ آگیا اور دونوں باپ بیٹا سوئمنگ پول کے پانی میں ہی دم توڑ گئے۔
اداروں کی بے خوفی کا اندازہ لگائیں کہ ہانیہ قتل کیس جس پر آسڑیلین وزیراعظم تک نے نوٹس لیا اس میں بھی زور زبردستی اور جھوٹ بولا گیا
ہانیہ کے والے کی ڈی پی کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وقوعے کے وقت ڈاکوؤں نے کوئی فائرنگ نہیں کی ملزم سی سی ڈی اہلکار شجاعت نے سیدھی فائرنگ کی،تھانہ سٹی کے سب انسپیکٹر احسن عبداللہ نے وقوعے کو غلط رنگ دیا اور ان سے سادے کاغذ پر زبردستی دستخط کروائے گئے۔ درخواست میں یہ بھی مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم کو فائدہ پہنچانے کے لیے ایف آئی آر میں دفعہ 302 کے بجائے دفعہ 322 شامل کی گئی۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ سندھ حکومت کی بدترین گورننس کی شہرت کے باوجود سندھ بھر میں 100 سے 150 کلومیٹر کے ریڈیس میں دل کے امراض کا فوری مفت علاج این سی وی آئی ڈی سے ممکن ہورہا ہے ۔
کیا پنجاب میں ایسا ہے بہترین حکومت کے ہوتے ہوئے ؟
یہ بچی مر گئی تو زمہ دار خیبرپختونخوا حکومت اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ہوں گے
کیونکہ میں پچھلے چار دن سے مسلسل ضمیر جھنجوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ باجوڑ کی مہناز بی بی کو بچائیں۔
اگر خیبرپختونخوا حکومت وزیر اعلیٰ کی دلچسپی نہیں ہے تو میری خیبرپختونخوا کے غیور مخیر حضرات سابق وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈہ پور سے گزارش ہے انکے علاج میں مدد کریں
یہ اقبال خان لڑکی کے والد کا نمبر ہے
03042832105
@AliAminKhanPTI@SohailAfridiISF
کیسے بیشرم نوکری پیشہ ہیں کہتے ہیں ابراہیم مانیکا اور خاور مانیکا کی کرپشن کا ذمہ دار عمران خان ہے لیکن رضاڈار کے اغواء برائے تاوان اور کرپٹو سکینڈل کا ذمہ دار اسحاق ڈار نہیں ہے۔
پولیس نے بازیاب کرایا تو لڑکیاں اور رضا ڈار بندھے ہوئے تھے۔ عمار مسعود
اب جب ویڈیو، تصویر سامنے آ گئی ہے کہ پولیس نے بازیاب نہیں کرایا، کار ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں بھاگیں، تو کیا یہ ن لیگی رہنما غلط خبر پر معافی مانگے گا؟
ڈی ائی جی اپریشن فیصل کامران نے بتایا کہ غیر ملکی خواتین جو زیادتی کا شکار ہوئی پولیس کے رویے سے اس قدر خوش تھیں کہ انہوں نے جاتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا ان سے مانگا۔
@MohUmair87 اس کو تو جسے مسلم لیگ نون اپنا بدترین مخالف اور دشمن سمجھتی تھی چیف جسٹس ثاقب نثار نے خاموشی سے ختم کروایا اور اپنے چیمبر میں صلح کروا دی تھی۔