پاکستان میں اس وقت کوئی بھی ایسا ادارہ موجود نہیں ہے جو پاکستان کو قدرتی آفات کے بعد پیش ہونے والی نقصانات کا ازالہ کرسکے ماسوائے آرمی کے۔ بروقت آرمی نے بلوچستان میں پہنچ کر ایمرجنسی کام کیا اور لوگوں کی مدد کی #RescueOp_Pakistan
پاکستانی آرمی ہرطرح کے قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے بلوچستان میں آئے ہوئے سیلاب سے پاکستانی آرمی واہ کے متاثرین کے لئے طبی امداد اور ان کو تمام سہولتیں مہیا کر رہی ہے
#RescueOp_Pakistan
قدرتی آفت کے بعد پاکستانی آرمی وہاں مشکل میں پھنسے لوگوں کی مدد کر رہی ہے انہیں ادبیات اور پناہ گاہیں مہیا کر رہی ہے۔ پاکستان آرمی کا لوگوں کی مدد کرنے پر ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں #RescueOp_Pakistan
پاکستان کے ایک بڑے صوبہ میں بارشوں کی وجہ سے قدرتی آفت آ جاتی ہے اور دیکھنے کو ملتا ہے کہ کوئی بھی سیاسی قائدین وہاں پر موجود نہیں جو ان مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کر سکیں۔ آرمی کا بہت شکریہ کہ وہ بروقت وہاں پہنچے لوگوں کی مدد کی #RescueOp_Pakistan
ایک قدرتی آفت کے بعد مجھے نہ ہی تحریک انصاف کے لوگ نظر آئے اور نہ ہی کسی اور جماعت کے جو ان مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کریں۔ پاکستان میں جب کو دریافت آتی ہے تو الحمدللہ پاکستان آرمی پاکستانی کی مددکرنے صفحہ اول پر ہوتی ہے #RescueOp_Pakistan
Guys, can someone tell me the fees or costs for @Nayapaypk transactions?
Weirdly I haven’t been charged for visa card or even drawing money out of the atm. Just want to know if there are any hidden costs.
Thanks to Almighty ALLAH that Pakistan is a safe country now. We all are thankful to the #PakArmy and all the Institutions who made Pakistan a safe and better country for everyone.
#BackToStability
امید ہے کہ اب ہر جماعت کے خدشات ختم ہوگئے ہونگے نہ ہی اب کوئیسپریم کورٹ اور عدلیہ کو غدار اور آرمی کو غلط کہے گا۔ اور نہ ہی تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے آرمی کے خلاف مہم ہوگی ۔ ہم سب کو چاہیے کہ مل کر بیٹھے اور پاکستان کی معیشت کو بہتری کی طرف روانہ کریں#BackToStability
The current political unrest caused a slight setback for Pakistan's currency bonds. The IMF financing will make other lending opportunities available to Pakistan. #BackToStability