لندن میں اس بھارتی خاتون نے ایک عرب مسلمان پر نسلی تعصب کے جملے کسے اور اسے کہا کہ تم واپس اپنے ملک جاؤ جس پر اس شخص نے جواب دیا کہ میں برطانیہ میں ہی پیدا ہوا ہوں اور تمہاری یہ ویڈیو میں برطانوی حکام کو دوں گا جو تم کو ڈیپورٹ کردیں گے
سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہ��ں
🚨اب سمجھ آئی اصل گیم کیا ہے؟؟ ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ "اپکا حال جواد احمد والا ہوگا" یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو زلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں نہیں تو سرکار عوام کجھل ہوگی تو جانتے ہیں ناں نقصان کس کا ہے؟
میاں صاحب کو سننا اچھا لگتا ہے اور جب ایسی سچی باتیں کرتے ہیں تو بہت ہی اچھا لگتا ہے۔
پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 سربلند ہوا 1998 میں اور اب 2026 میں۔
دو بھائی دونوں شیر دلیر❣️
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
انتہائی افسوس ناک
اکتوبر 2023 سے دسمبر 2025 تک 38000 فلسطینی خواتین اور بچیوں کو اسرائیلی فوج نے شہید کیا.
اوسطاً روزانہ 47 خواتین/بچیوں کو اسرائیلی فوج شہید کر رہی ہے.
ظلم کی یہ اندوہناک داستان رکنے کا نام نہیں لے رہی.
انڈیا کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں
وزیر اعظم نے کر دیکھایا،پاکستان کا سر فخر سے بلند
وزیر اعظم شہباز شریف کی پرانی ویڈیو جو آج سچ ثابت ہوئی
اس کو کہتے ھیں پڑھا لکھا باشعور شخص کا تجزیہ۔
کمال مزمل شاہ کمال
ایک سے ڈیڑھ منٹ میں یوتھیوبرز جن کی دکانیں جھوٹ پر چلتی ھیں ان کو ایکسپوز کرکے رکھ دیا ۔
شوکت خانم ھسپتال کے لئے جگہ نواز شریف نے دی،تعمیر کرنے کے لئے سب سے بڑی رقم شریف خاندان نے دی،شریف میڈیکل کمپلیکس میں ھزاوروں لوگوں ک�� علاج مکمل مفت ھوتا ھے لیکن کبھی آپ نے اس کے صدقے زکوت چندے کا کوئی اشتہار نہیں دیکھا ھوگا۔دوسری طرف شوکت خانم ھر ماہ چندے کے اشتہارات چلاتا ھے اور علاج بھی مفت نہیں ھوتا۔
آج ایک شخص کا ذکر کرنا ضروری ہے۔ وہ شخص جس نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ہمارے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، وہ شخص جس کے دفاعی منصوبوں اور نصب کردہ ٹیکنالوجی نے مئی 2025 میں پاکستان کو اس جیت سے نوازا جس جیت نے پاکستان کو آج اُس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جہاں صرف اور صرف ہماری ہی ثالثی پر دنیا کے طاقتور ت��ین ممالک کو اعتماد ہے۔ میرے قائد، محمد نواز شریف، اس قوم کے بڑے ہونے کے ناطے ہمیشہ سب کو شاباش دیتے آئے ہیں مگر میاں صاحب، آج، یہ قوم آپ کو شاباش دیتی ہے، آپ کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ نے پاکستان کے بیٹے ہونے کا حقیقی حق ادا کیا ہے۔ میاں صاحب، آپ کو سب سے زیادہ مبارک ہو!
تو ناظرین کل حافظ صاحب نے ایران جا کر اتنا ہی کہا تھا کہ اگر کہو تو نتن یاہو کو یہاں بیٹھ کر پٹہ ڈلوا دوں اور لبنان حملے رکوا دوں تو ایرانیوں نے کہا مُرشد آپ کے لیے سارا سمندر کھول دیں گے
اے پیا جے تواڈا آبنائے ہرمز🇵🇰🇮🇷✌️
میں اپنے بھائی میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں نے جنہوں دنیا کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا اور شہباز شریف آپکی راتی کوئی اور نہیں جمیا
ترک صدر
پاکستان نے ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں دنیا نے پہلی بار لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر فوج ک�� ایک کیمرہ مین دیکھا ہے، یہ منظر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے جہاں لوگ اسے ایک قابل فخر لمحہ قرار دے رہے ہیں، ہائی رینک افسر کا خود کیمرہ سنبھالنا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر کردار اہم ہے اور ہر زمہ داری اپنی جگہ قابل قدر ہے، اسی لیے صارفین اس پر مثبت ردعمل دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ
الفاظ میری پہچان
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
مُحترمہ میں دم ہے 💪 https://t.co/iGiPcFGQPq
کس ملک کے پاس مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیار ہیں؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے،
کس ملک نے 6 ہمسایہ ممالک پر جارحیت کی؟
یہ ملک ایران نہیں اسرائیل ہے.
کس ملک نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نہیں مانا،
یہ ایران نہیں اسرائیل ہے.
ایران نہیں اسرائیل دہشتگردی کی علامت ہے.