کبھی عشق و معرفت کے شعور تک نہ پُہنچا
رہا ظُلمتوں میں حیراں کبھی نُور تک نہ پُہنچا
یہی سلسلہ طریقت ہے یہی سلسلہ حقیقت
جو علی تک نہ پہنچا وہ میرے نبی تک نہ پہنچا
#ولادت_مولاعلی#جشن_مولودکعبہؑ
The pleasure of Syeda Fatima Zahra (SA) is the pleasure of Holy Prophet (PBUH).
According to Miswar b. Makhrama (R.A), Holy Prophet (PBUH) said, “Fatima is a part of me; whatever pleases her pleases me and whatever hurts her hurts me".
#Wiladat_E_HazratFatimah
قبلہ محسن نقوی کے آخری اشعار
لے زندگی کا خمس علی کے غلام سے
اے موت آ ضرور مگر احترم سے
عاشق ہوں گر ذرا بھی اذیت ہوئی مجھے
شکوہ کروں گا تیرا میں اپنے امام سے
آج قبلہ محسن نقوی کی شہادت کا دن ہے۔ اللہ پاک آپ کی قبر پر بےحساب رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
#یومِ_شہادت_محسن_نقوی
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
قبلہ محسن نقوی ❤️
توُ نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جِن کے تصوّر میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آ نکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
فیض احمد فیض
I would say to the students, never give up courage and hope.If we do not fight against injustice then not only we but also the students in the coming years will suffer the consequences.That is why the struggle against injustice is necessary at every level
#MdcatiansWantJustice