ایران اور امریکہ کے درمیان یہ جنگ بندی معاہدہ ہوا ہے اگر اسرائیل لبنان پر اٹیک کرتا ہے تو ایران پھر اسرائیل پر حملہ کردے گا
امریکہ بیچ میں نہیں آۓ گا اسرائیل جو چاہتا تھا اسے حاصل نہیں ہوا اب امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ اسرائیل کو روکنا
عمران ریاض خان
جنگ ایران کی تھی ۔۔۔۔
پٹ اسرائیل رہا تھا ۔۔۔
امریکہ آبنائے ہرمز میں الجھا ہوا تھا۔۔۔
اور ان سب کے درمیان کچھ پاکستانی اپنے گھنگرو توڑنے میں مصروف تھے
آج فتح ایران کی ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے اپنے موقف کا سودا نہیں کیا لیکن یہاں بعض نام نہاد دانشور زبردستی اس کامیابی کا سہرا اپنے آقاؤں کے سر پر باندھنے پر تُلے ہوئے ہیں
جنرل عاصم منیر کے کیریئر میں مسلسل یہ بات رپورٹ ہوتی رہی کہ وہ ذہنی مریض ہے مگر ان رپورٹوں کے باوجود وہ ترقی کے زینے چڑھتے گئے بطور DGISI یہ ذہنی مریض جب ایران گیا تو اس ذہنی مریض نے ایرانی حکومت کے بارے میں کوئی بکواس کی جس کی شکایت ایرانیوں نے کی تو عمران خان نے اس ذہنی مریض کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ! احمد نورانی ۔
سہیل آفریدی نے مزمل اسلم کے ساتھ شہباز شریف کو یقین کروایا کہ ہم تین تین ماہ کرکے بجٹ پیش کرتے رہے گے عوامی پریشر کی وجہ سے اور بجٹ وفاق کی مرضی کا ہوگا۔ سر پلس کیا ہمارے اپنے سر بھی حاظر ہیں
انتہائی اہم ترین ‼️
دنیا کے کونے کونے سے اوورسیز پاکستانی ویڈیو بیغامات کے ذریعے ایک سوال پوچھ رہے Where is Imran Khan ?
اس آواز کو دبنے نہ دیں ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کرتے جائیں