Barrister Hallar Manzoor Wassan (MPA & Parliamentary Secretary) attended an awareness seminar on “Inclusive Education & Autism Management” as Chief Guest organised by the FPCCI Central Standing Committee on Medical & Health Sciences! #FPCCI#PPP#Karachi
بٸرسٹرھالارخان وسان صرف ایک نام نہیں، بلکہ وقار، سادگی اوراچھے اخلاق کی پہچان ہے۔
جودل جیتناجانتےہیں،
سادگی وہ زیور ہےجوہرکسی کےنصیب میں نہیں ہوتا،شخصیت اسی خوبی کی عکاس ہے۔
نرم مزاجی،خلوص اورباوقاراندازہی اصل پہچان ہےہر شخص کی پہچان اس کےالفاظ سےنہیں بلکہ اس کےکردار سے ہوتی ہے
2 جولائي 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان نے کھرل ہاؤس پہنچ کر رکنِ سندھ اسمبلی مرحوم نعیم احمد کھرل کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
بٸرسٹرھالارخان وسان صرف ایک نام نہیں، بلکہ وقار، سادگی اوراچھے اخلاق کی پہچان ہے۔
جودل جیتناجانتےہیں،
سادگی وہ زیور ہےجوہرکسی کےنصیب میں نہیں ہوتا،شخصیت اسی خوبی کی عکاس ہے۔
نرم مزاجی،خلوص اورباوقاراندازہی اصل پہچان ہےہر شخص کی پہچان اس کےالفاظ سےنہیں بلکہ اس کےکردار سے ہوتی ہے
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
پی پی پی ایم پی اے بئرسٹر ھالارخان وسان نے پی پی پی ایم پی اے نعیم احمد کرل کےانتقال کی خبر سنتے ہی کراچی کی نجی اسپتال پہنچ گئے جہاں پر ڈی آئی جی پولیس شرجیل کرل،اصفند یار کرل سےملاقات کرکے گہرےدکھ کااظہارکیا.
اس موقع پر پی پی پی سندھ کے صدرنثارکھوڑو، اور دیگر رہنما موجود تھے.
تاریخ: 19 جون 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی بیرسٹر ہالار منظور وسان نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔
کراچی
تاریخ 18 جون 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان نے وسان ہاؤس، کراچی میں ضلع خیرپور میرس اور سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی
تاریخ: 17 جون 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی بیرسٹر ہالار منظور وسان نے سندھ اسمبلی میں بجٹ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔