@OfficialNcoc ڈئیر
مہربانی فرما کر یہ بتادے کی جو لوگ دبئی سے ویکسن لگوا کر آئے ھے اور واپس نہیں جارہے وہ کیا پاکستان میں دوبارہ ویکسن لگوائے گے یا کوئی اور طریقہ ھے
کل پہلی دفعہ پاکستان میں ایک دن میں 6 لاکھ سے زیادہ ویکسینیشن کی گئی. ویکسینیشن کی بڑھتی ہوئی تعداد حوصلہ افزا ہے لیکن اس میں اور تیزی لانی کی ضرورت ہے تاکہ تمام سماجی اور معاشی پابندیاں ختم کی جا سکیں. جب تک آبادی کا بڑا حصہ ویکسین نہیں لگواتا، پابندیاں نا گزیر ہیں
پیارے @DaewooExpress ملک سے باہر رہتے ہوئے بہت تعریف سنی تھی کہ پاکستان کی بہترین سروس مہیا کرتے ھے
لیکن ایک مختصر سفر کے دوران اندازہ ہوا کہ یا تو لوگ غلط تھے یا پھر آپ سروس برکرار نہ رکھ سکے ۔
ڈیر @easypaisa یہ کیا بکواس ھے 3737 سے ایس ایم ایس آتے ھے مطلبہ otp کا کرتے ھے
اب پہلے تو پرائیوٹ نمبر تھے انگور کرلیتے تھے لیکن یہ 3737 والے کا کیا کرے یہ ایزی پیسہ بند کرے؟؟
@cst_at@easypaisa@telenorpakistan کیا ہوا چند دن پہلے ایک کال آئی تھی کسٹمر کیر سے انشورنس سے ریلیٹڈ میں نے جان بوجھ کر نمائندے ایسے بات کی جیسے مجھے کچھ معلوم نہیں ہو پھر میں نے بتایا میرے پاس کی پیڈ والا فون ھے اسکے تین دن بعد یہ ڈرامہ ہوا ورنہ تو میرا اکاونٹ سالوں پرانا تھا
@easypaisa@telenorpakistan بھائی صاحب میں نے اپنے آپ کو پروٹکٹ کرلیا نہیں دیا ون ٹائم پاسورڈ لیکن ایسا ہو کیوں رہا کون کررہا ھے
یہ معلومات تو آپ کی ذمہ داری ھے نہ کیونکہ ہم تو آپ پر بھروسہ کر کے رقم آپ کے حوالے کرتے ھے حفاظت تو آپ کی ذمہ داری ھے
@cst_at@telenorpakistan بھائی میں نے تو ایپ کیا ٹیلی نار کی سم ہی جلا دی ھے
بلکہ سب فیلی کے نمبر جیز میں کنورٹ کر دئے ھے بھاڑ میں جائے ٹیلی نار بھاڑ میں جائے ایزی پیسہ