Mr @MiftahIsmail Circulating old footage & outdated information to malign the #SindhGovernment has unfortunately become a trend, reflecting a biased approach to deface Sindh.
Miftah Ismail Sahib also posted an old video without verifying the facts. Here are the latest visuals of the newly constructed, beautiful building of government boys primary school Taluka majhand district Jamshoro.@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@sardarshah1
#SindhEducation
Mst. Shahnaz W/o Imdad Ali was found to have fraudulently entered government service in 2013, while claiming an appointment dating back to 1995 on the basis of forged/fabricated documents.
She filed C.P. No. D-3158/2022 and C.P. No. D-1136/2024 seeking salary from November 2019. Vide order dated 23-09-2024, the Hon’ble High Court directed an enquiry into her appointment and the authenticity of the relevant documents.
An Enquiry Committee was constituted on 12-06-2025, which found the allegation of fraudulent entry fully proved and recommended disciplinary action under the Sindh Civil Servants (E&D) Rules, 1973.
Despite Show Cause and Final Show Cause Notices, she submitted no reply and also failed to appear for the personal hearing on 24-11-2025.
Consequently, she was removed from government service on 25-11-2025 vide Order No. DSE/ES&HS/A-II/1580/2025-
حامد میر صاحب اس دفعہ پوسٹ بیک فائر ہوگئی ہے!!
شہناز زوجہ امداد علی نے 2013ء میں جعلی و فرضی دستاویزات کی بنیاد پر سرکاری ملازمت حاصل کی، جبکہ تقرری 1995ء کی ظاہر کی۔
انہوں نے نومبر 2019ء سے تنخواہ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔
معزز ہائیکورٹ کے حکم پر انکوائری میں فراڈ ثابت ہوا۔ شوکاز نوٹس کے باوجود جواب یا ذاتی سماعت کے لیے پیش نہ ہوئیں،
لہٰذا انہیں 25-11-2025ء کو ملازمت سے برطرف کر دیا گی
آرڈر کاپي مالحضہ کیجیے
@HamidMirPAK@wajih_sani
یہ خاتوں آپ کی پوسٹ کی طرح جعلی ہے!
مسماۃ شہناز زوجہ امداد علی نے 2013ء میں جعلی و فرضی دستاویزات کی بنیاد پر سرکاری ملازمت حاصل کی، جبکہ تقرری 1995ء کی ظاہر کی۔
انہوں نے نومبر 2019ء سے تنخواہ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ معزز ہائیکورٹ کے حکم پر انکوائری میں فراڈ ثابت ہوا۔ شوکاز نوٹس کے باوجود جواب یا ذاتی سماعت کے لیے پیش نہ ہوئیں،
لہٰذا انہیں 25-11-2025ء کو ملازمت سے برطرف کر دیا گی جس کی کاپی نیچے دیکھ لیں
A proud day for Sindh! 🎓✨
Translating Chairman @BBhuttoZardari’s vision, five talented students from Sindh have been selected for fully funded scholarships at #OxfordUniversity under #BhuttoSTEMScholarship through the rigorous Oxford Pakistan Programme selection process.
Today, CM Sindh @MuradAliShahPPP graced the felicitation ceremony hosted by Sindh Minister for Education @sardarshah1 to honour these brilliant young minds.
#SindhEducation #SindhGovernment
پاکستان کی تاریخ میں سندھ وہ پہلا صوبہ ہے جہاں ایک ہی راؤنڈ میں تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ کے ذریعے اساتذہ کی بھرتی 100 فیصد میرٹ پر کی گئی۔ اس عمل میں امیدواروں کی قابلیت کو شفاف اور غیر جانب دارانہ ٹیسٹ کے ذریعے جانچا گیا، اور آج انہی میرٹ پر منتخب اساتذہ کی خدمات سندھ کے اسکولوں میں جاری ہیں۔
یہ صرف دعویٰ نہیں، میرٹ پر منتخب ہونے والے اساتذہ خود اس کے گواہ ہیں۔
#SindhEducation #SindhGovernment #MeritForEducation #TeachersForSindh
Meet Mr. Yousuf Jameel Laghari, a proud teacher of the Sindh Government! 🇵🇰📚
A qualified, licensed teacher, appointed purely on merit and promoted to BPS-16 after earning his Teaching License.
Merit. Qualification. Professionalism. 👏
#MeritForEducation#SindhGovtSchool #TeachersForSindh #SindhEducation
اسکول اسپیسفک بجٹ، بہتر اسکولوں کی ضمانت!
جب وسائل درست جگہ اور نیک نیتی سے استعمال ہوں تو تبدیلی نظر آتی ہے۔
بوائز ہائر سیکنڈری اسکول غلام نبی شاہ کے سربراہ اور ٹیم کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ایسے ہی اقدامات سندھ کے اسکولوں کو پھر سے رونق اور طلبہ کو بہتر ماحول دیں گے-
#SindhEducation #SindhGovt #SindhSchools
حامد میر صاحب!
محکمۂ تعلیم سندھ کی اسکالرشپ کے تحت سندھ کے چار باصلاحیت طلبہ آکسفورڈ یونیورسٹی جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آج ان کے اعزاز میں اسکالرشپ ایوارڈنگ تقریب رکھی ہے۔
یہ سندھ کے لیے تعلیم کے میدان میں ایک بڑی اور خوش آئند خبر ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس مثبت پیش رفت پر ایک پوسٹ ضرور کریں
@HamidMirPAK@MuradAliShahPPP@sardarshah1@BBhuttoZardari
@HamidMirPAK پھر سے!!
مذکورہ معاملہ پہلے ہی معزز عدالت کی ہدایت پر باقاعدہ محکمانہ انکوائری کے ذریعے واضح ہو چکا ہے۔ انکوائری میں الزامات ثابت ہونے اور تمام قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد رولز کے مطابق کارروائی کی گئی۔
اس کے باوجود معاملے کو دوبارہ اس انداز میں پیش کرنا حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔
@wajih_sani آپ کو بھی پہلے پوچھ لینا چاہیے تھا۔
سندھ میں گزشتہ 18 سال کے دوران ایک بھی ٹیچر میٹرک کے بنیاد پر بھرتی نہیں کیا گیا، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
حامد میر جن اساتذہ کا ذکر کیا وہ سندھ کو اسلام آباد اور مشرف دور میں تحفے کے طور پر تھونپے گئے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
@HamidMirPAK
محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے سالانہ ترقیاتی اسکیم کے تحت گورنمینٹ بوائز ہائی اسکول سامارو، ضلع عمرکوٹ کی عمارت کی ازسرِ نو خوبصورت تعمیر
#SindhEducation#sindhgovernment
اسکول اسپیسفک بجٹ کا مؤثر استعمال، واضع نتائج آنا شروع — تھرپارکر تعلقہ مٹھی کے گورنمینٹ ہائی اسکول مالنہور وینا کے اسکول سربراہ نے اسکول کے لیے بجٹ کا مؤثر استعمال کر کے اسکول کو مثالی انداز میں مختص کلر اسکیم کے ساتھ خوبصورت بنا لیا ہے۔
یہ اسکول تھر ایجوکیشن الائنس کی طرف سے ایڈاپٹیڈ اسکول ہے جہاں تعلیم کے حوالے سے درکاری تمام تر سہولیات دور دراز سے آنے والے بچوں کو مہیا کی جاتی ہیں۔
#SindhGovt #SindhGovtSchool #SindhEducation #Sindh
ضلع عمرکوٹ میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ولی داد پلی کو ہائی انرولمنٹ کی بنیاد پر مڈل اسکول سے ہائی اسکول کے درجے پر اپگریڈ کرنے کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
اس اقدام سے طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے مواقع اور بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی ممکن ہو گئی ہے۔
(ADP No. 399 | 2025-26)
#SindhGovernment #SindhGovtSchools #SindhEducation #Sindh
📚🔹سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب ہوتا سفر — لاڑکانہ ڈویژن کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے 123 سیلاب متاثرہ اسکولوں کو بحال کر کے تدریسی عمل کو مکمل فعال کردیا گیا ہے۔
بحال ہونے والے اسکولوں کو پہلے سے بہتر، ماحولیاتی اثرات کے محفوظ تعمیر اور سولر سسٹم فراہم کیے گئے ہیں۔
#SindhGovtSchools #SindhEducation #FloodAffectedSchools #SchoolRehabilitation #RebuildSindhSchools #BuildingBackBetter #Sindh