العثور على شابة باكستانية معلقة على شجرة قرب سوق الأحد في إسلام أباد، اتضح لاحقاً أنها انتحرت بسبب عملية نصب ضخمة.
الشابة التي تُدعى "لايبة إعجاز" 21 عام، كانت تحلم بمواصلة دراسة الماجستير في الولايات المتحدة، ومساعدة والدها الذي يعاني من حالة مادية صعبة بسبب عمله البسيط كبائع حليب متجول وتريد الشهادة من أجل العمل والراتب العالي لدعم الأسرة.
لايبة خريجة بكالوريوس قسم الفيزياء من الجامعة الإسلامية الدولية وحائزة على الميدالية الذهبية.
اتصلت لايبة باستشاري هجرة من أجل البحث عن قبول في جامعة هارفارد فطلب منها 7 ملايين روبية باكستانية (نحو 95,000 ريال) وذلك لتأمين القبول والمنحة.
والدها الذي تعيش معه في شقة مستأجرة، اضطر لبيع قطعة أرض بمبلغ 2.1 مليون روبية ورهنت أمها مجوهراتها في البنك لتغطية المبلغ المتبقي.
دفعت لايبة كامل المبالغ لاستشاري الهجرة الذي سلمها الأوراق المختومة وكانت سعيدة للغاية بتحقيق حلمها، لكن عندما راسلت الجامعة من أجل القبول والسفر، تبين أن الوثائق مزيفة بالكامل.
لايبة أرسلت رسالة أخيرة إلى خالها قالت فيها:
لا تخبر أبي بالاحتيال الذي وقع عليّ، إن علم فسيموت.
غادرت لايبة المنزل لكنها لم تعد وبعد البحث عنها وجدوها منتحرة على جذع شجرة.
Ghani khan baba is known for his deep writings. Modern Pashto poetry won't see a poet like you for centuries to come. Rest in peace, Ghani Baba ❤️
#Ghanikhan
ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو وحشی نے قتل کر دیا گیا! 😭
ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک دیا😡
غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے!
یہ خون کس کا ہے؟
یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟
@MaryamNSharif@IGP_Punjab
فوری سخت کارروائی کرو، ملزمان کو پھانسی دو!
انصاف دو، 🥲
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
کوسوو میں
ایک گاؤں جس میں صرف ایک مسجد ہے، بچے مینار سے روشنی کا انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے والدین سے دوڑیں اور انہیں بتائیں کہ یہ ان کے افطار کا وقت ہے۔ ❤️
یہ ہے طالبان کا خودساختہ اسلام اور یہ افغانستان میں قائم کی گئی شریعت ہے جہاں
9 سالہ پروانہ کو 55 سالہ شخص $2,200 خرید رہا ہے،اور اسے ذبردستی گھیسٹ کر اپنے ساتھ لیکر جارہا ہے،،
کرم میں حالیہ واقعے کے بارے میں مفتی منیر شاکر صاحب کے خیالات! اصل مجرم کون؟
کاش مفتی منیر شاکر صاحب جیسے علماء حق ہوتے تو آج اہل تشعی اور اہل سنی فساد اج نہ ہوتے
زندہ باد مفتی صاحب