مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
بریکنگ نیوز 🚨
جن کے پاس عمران خان کا آفیشل اکاؤنٹ @ImranKhanPTI ہے ہم نے ان سے ریکویسٹ کی تھی کہ خان صاحب کے ٹویٹس کو دوبارہ پوسٹ کریں لیکن وہ ہماری بات نہیں مان رہے ہیں۔
ہم آپ سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ خان صاحب کے سارے ٹویٹس دوبارہ شئر کریں
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #LetTheWorldSeeImranKhan شروع کریں اور قاسم خان کے ٹویٹ کے بعد عمران خان کی رہائی اور سلامتی کے لئے پوری دنیا میں آواز اٹھائیں
پاکستانیوں! اگر آپ اپنے لیڈر کے لیے انصاف چاہتے ہیں تو آئینی، قانونی اور پرامن طریقے سے اپنی آواز بلند کریں۔ اتحاد اور ثابت قدمی ہی تبدیلی کا راستہ ہے۔
#LetTheWorldSeeImranKhan
قاسم خان کا ٹویٹ!
گزشتہ کچھ عرصے سے مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ان سے روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں کروں 💔
#LetTheWorldSeeImranKhan
Imran Khan deserves due process, transparency, and access to healthcare. Silence in the face of injustice only allows it to continue.
#LetTheWorldSeeImranKhan@TeamiPians
عالمی برادری کو جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور شفافیت کی حمایت جاری رکھنی چاہیے۔ عمران خان سے متعلق خدشات توجہ کے مستحق ہیں۔
@TeamiPians#LetTheWorldSeeImranKhan
The international community should continue to support democratic principles, human rights, and transparency. The concerns surrounding Imran Khan deserve attention.
@TeamiPians#LetTheWorldSeeImranKhan
@TeamiPians The credibility of any legal system depends on fairness, consistency, and accountability. Transparent processes allow the public to have greater confidence in outcomes. @TeamiPians#LetTheWorldSeeImranKhan
39. The sisters have a history of resistance. While no leader dared to look at Adiala, they protested, endured hardships, and stayed loyal.
"Loyalty is not tested in comfort; it is forged in the fires of adversity."
#LetTheWorldSeeImranKhan@TeamiPians
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
#FreeImranKhan@TeamiPians#LetTheWorldSeeImranKhan