کھاؤ جی کھوتا بھگوڑا لندن والا بیمار بات سن
تیرے جنازے پر سوائے ان کے جو تیرے ساتھ مل کر
حرام کھاتے ہیں وہیں آئیں گے اور حرام کھانے والے کی کوئی عبادت قبول نہیں کی جاتی۔۔۔؟
@TeamiPians@Tahirmughalpml8
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔!!
عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی 8 فروری پاکستان اور
7 جون گلگت الیکشن میں دو تہائی سے جیت گیا۔
@TeamiPians
The voice of the people cannot be silenced forever.
Justice and democracy will always find their way.
Every struggle writes a new chapter of history.
The nation is watching every decision closely.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians
A nation's strength comes from the confidence of its people.
Justice remains the foundation of lasting peace.
Every fair decision strengthens democracy.
The eyes of the nation remain focused ahead.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان@TeamiPians#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ ووٹ دیتے وقت اپنے علاقے، اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنی خودداری کو سامنے رکھیں۔ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے مستقبل کا تعین کریں۔
گلگت بلتستان زندہ باد!
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے بہادر، غیرت مند اور باوقار عوام!
وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ یاد رکھیں کہ گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کے لیے کون کھڑا رہا اور کس نے آپ کو نظر انداز کیا۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
خان صاحب نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کی خودمختاری، ثقافت، روایات اور حقوق کی بات کی۔ انہوں نے اس خطے کے عوام کی بہادری اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کی آواز کو قومی سطح پر اجاگر کیا۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
وفاقی ادارہ شماریات کی گزشتہ روز کی رپورٹ ہے جسکے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی 59.40 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ایل پی جی 57%٫ پیٹرول 50.60%٫ڈیزل 50%،پیاز 100% اور آٹا 60% مہنگا ہوا ہے
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گئے توGDP 6.1%تھی اوراب تجربہ کار حکومت کی بدولت ملک کی GDP 3.2%ہے یہ لوگ2023میںGDP 0.3%،جبکہ 2024 میں%2.4اور2025 میں %3 پر لے آئے۔لیکن پھر بھی نااہل عمران خان تھااور ان کو اُٹھا کر لایا گیا تھا کہ ائیں ملک سنبھالیں
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
توبہ 😂😂
چونگم کھاتے وقت جیسے معدہ حیران ہورہا ہوتا ہے کہ نیچے کیوں کوئی شئے نہیں آرہی
معیشت ایسے ہی اوپر ترقی کر رہی ہے نیچے ہمارے تک کچھ نہیں پہنچا🤣
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان میں جب عوام پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کیلئے نکل آئی ہے تو اب پولنگ اسٹیشنز کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں اور ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیے جا رہے ہیں.
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
یاد رکھیں کہ عوام کی طاقت اور حقیقی مینڈیٹ کو چوری کر کے بنائے جانے والے ایسے کسی بھی جعلی اور غیر آئینی دستور کو ہم بالکل تسلیم نہیں کرتے۔ دھاندلی کے زور پر عوام پر مسلط ہونے والے حکمران کبھی مخلص نہیں ہو سکتے۔
@TeamiPians#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان