کمزورسہاروں سےچمٹےرہنا بڑی غلطی ہے خاص طورپر ایسی صورت میں کہ آپکی بالکل نئی اور نوزائدہ مملکت بےشمار اندرونی و بیرونی مسائل میں گری ہوئی ہو ایسےموقع پر مملکت کےوسیع تر مفادکوصوبائی یا مقامی یا ذاتی مفادکےتابع کرنےکا ایک ہی مطلب ہے #خودکشی
کویٹہ میونسپلٹی ١٥ مارچ ١٩٤٨ء
#قائداعظم
@soldierspeaks پہلا جملہ۔
اتنی عزت سے اپنے پاکستانیوں سے پیش آتے تو آج گوروں کے سامنے سینہ تھان کر کھڑے ہوتے یہ سوچ کر کہ میرے پیچھے کروڑوں پاکستانی کھڑے ہیں۔ لیکن انکی نظروں میں پاکستانی عوام کیڑے مکوڑے ہیں۔ اسلئے آج یہ خود بھی گوروں کی نظروں میں کیڑے مکوڑے ہیں۔
bagherat Hukumran help ki bajaye Palestine Muslims ke dead bodies count kar rahe hain.
aaj itne shaheed ho gaye + kal itne shaheed ho gaye thy = total itne hogaye.
#Laanat#PalestineGenocide
سب بہن بھائیوں سے گزار�� ہے کہ اس جیت کے موقع پر کوئی ایسی غرور/تکبر والی بات نہ کرے جس سے مخالفین کا دل ٹوٹ کر اسکے دل سے بددعا نکلے۔ شکریہ
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
چلو اسی سے سبق سیکھ کر پشتون اپنے صوبے خیبرپختونخواہ میں تجارت کو فروغ دیکر آباد کریں گے۔ انشاء اللہ
اللہ جو بھی کرتا ہے انسان کی بھلائی کے لیے کرتا ہے۔ بس وقتی طور پر پریشانی ملتی ہے۔
#پشتون_کوجینےدیں