UK net migration has fallen and is expected to fall further to its lowest level in almost 30 years
Some people are happy about it. Others say it could slow the economy, hit tax revenue and make staffing harder in places like hospitals.
I agree with the concern because more professionals are also leaving the UK everyday for higher wages and better work life balance.
Do you think this is a good or bad thing for the UK overall?
This is a massive escalation 🔥
🇺🇸Trump: "We will put 100% tariffs on Brazil. Lula will beg in the coming days."
🇧🇷Brazilian President Lula: "You fool, we will not be crying or begging in front of you.
We have decided to boycott American products and will buy from other countries.
Let's see who will beg in the coming days." 🔥🔥
What courage this man has. He is getting massive respect from all over the globe.
نیت یاہو اور ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کے بعد سے راوہ خشک ہوا پڑا تھا جیسے ہی خبر آئی کہ نیتن یاہو دوبارہ حکومت بنانے کے قریب ہے اچانک راوی چین ہی چین لکھنا شروع ہوگیا آپکو بتایا تھا یہ آیا نہیں لایا گیا ہے اور اسکا پاوا کون ہے
Breaking 🚨
Massive financial scandal from Pakistan!
Duraid Quraishi is funneling billions from Pakistan while showing losses in UK, duping both Pakistan as well as the UK Govt.
Yalda Hakim reports
چھوٹے صوبے نہیں ، چھوٹے تھانے ہوں گے جن کے ذریعے لوگوں کو کنٹرول کیا جائے گا ۔ اگر چھوٹے صوبے بنانے ہی ہیں تو پہلے نئے انتخابات ہونے چاہئیں
بلکل ٹھیک کہا مطیع اللہ جان نے
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کی بہن کی یہ سٹوری سن۔کر آپ کا دل ہل جائیگا۔ یہ ظلم ذمہ داروں کے جلد گلے پڑیگا
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ مروانے والی چیف منسٹر نے بھی بہن کا بدلہ لیکر نہیں دیا
پولیس عدالت کو بتاتی ہے کہ سہیل آفریدی ”ٹریس نہیں ہو رہے“، اشتہاری بنانے کی کارروائی شروع۔
پہلے سنا کرتے کے انسان کھوتے کھا گئے یہاں تو لگتا ہے کہ عدالتوں میں کھوتے آ گئے‼️
پختوخواہ کا IG جیو پہ کہتا ہے کہ ہماری تحویل میں ہے اور دوسری طرف اندھی بہری عدالت صرف وٹس ایپ والا آڈر چلا رہی ہے !!
مفرور یا محبوس? @OfficialDGISPR🤦
https://t.co/GWUg1IUYv5
"اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اُف تک نہ کرتی لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی اور میرے بھائی کو مار ڈالا۔"
ایک لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تاکہ وہ سی سی ڈی اہلکاروں سے اس کے بھائی کی لاش واپس دلوا سکیں۔
خیبرپختونخوا کی معدنیات تو غیر محفوظ ہیں ہی لیکن ان کے گھر، مال، عزت بھی محفوظ نہیں
تیراہ میں شہد کی مکھیوں کے لیے بناۓ گئے چھتے کو فوجی زمین پر گرا رہا ہے تا کہ شہد چُرا کر لے جا سکیں
حامد میر منافق اور باریک وارداتیا ہے، اس نے عوام میں اپنی کریڈیبلٹی بحال رکھنے کیلئے کبھی کبھار عمران خان کے حق میں اور فوج کے خلاف ہلکا پھلکا بیان دینے کی جرنیلوں سے اجازت لے رکھی ہے
لیکن جیسے ہی جرنیلوں کو ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پھر یہ ننگا ہوکر ٹاوٹ بن کر میدان میں اتر آتا ہے ، عام پبلک اب اس کی باریک وارداتوں اور منافقت سے اچھا طرح واقف ہے