اگر طالبان حملہ کرتے ہیں تو پاکستان کے مطابق ان کے پیچھے افغانستان ہے اور اگر حوثی سعودی عرب پر حملہ کرتے ہیں تو کیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا ایک پر حملہ سب پر حملہ کا دفاعی معاہدہ ایکٹیو ہو جائے گا؟
وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال اور ان کا جواب 👇
سرگودھا انعامو وینس نامی اشتہاری نے سرگودھا کچے کا علاقہ بنا دیا سپاہی کو سرکاری بندوق سمیت اغوا کر لیا اور ویڈیو جاری کر دی
آئی جی پولیس اور ڈی پی او سرگودھا صاحب ان اشتہاریوں اور ان کے سپانسرز کے خلاف ایکشن لیں
@OfficialDPRPP@DCSargodha@sargodhapolice@RpoSargodha
”5 اگست 2023ء کو عمران خان کو دوسری بار گرفتار کیا گیا، جس کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ جو ظلم و فسطائیت کی گئی، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ عمران خان کے خلاف ایک سے بڑھ کر ایک مضحکہ خیز مقدمہ بنایا گیا، جس میں کوئی ثبوت پیش نہ کیا جا سکا۔ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، فیملی، وکلاء اور ذاتی معالجین تک ان کو رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ یہ وہی ظالمانہ مائنڈ سیٹ ہے جس نے ملک میں ہر طرف تباہی برپا کر رکھی ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#ناحق_قید_کے_3سال
#KhanIllegallyJailed3Years
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
جسٹس مسرت ہلالی بھی ریٹائر ہوگئیں،جج صاحبہ کےکریڈٹ پر عین الیکشن سےپہلےPTI سے”بلّا” چھیننےاور PTI کی مخصوص نشستیں PTI سےچھین کر باقی جماعتوں میں بانٹنےجیسےسیاہ فیصلے،آج کہاں ہیں فائز عیسٰی قاضی جو عدالت میں کسی کو بولنے نہیں دیا کرتےتھے،آج نجانےکہاں چپ کی چادر اوڑھ کر بیٹھےہوئے۔۔
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اب مسرت ہلالی خود ایک فیک آئی ڈی بنا کر اپنے بارے میں عوام کے تاثرات دیکھ رہی ہو گی۔
مسرت ہلالی ایک نااہل عسکری جج ثابت ہوئی جس نے اسٹیبلشمنٹ کے لکھے ہوئے فیصلے بنیادی انسانی حقوق اور انصاف کے بنیادی اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلط کئیے۔ سماعت کے دوران جسطرح کے بچگانہ سوال بطور جج مسرت ہلالی نے پوچھے اس طرح کے سوال تو کوئی قانون کا طالب علم بھی نہیں پوچھتا۔
اگر یہ کسی مہذب ملک میں ہوتی، تو شاید کسی نچلی عدالت کا جج بننے کے بھی قابل نہ ہوتی ۔
لانگ مارچ کی تاریخ پر سوالات کرنے پر شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے شروع کر دیئے، بہتر ہے شفیع جان ان کو ٹارگٹ کریں جو اس بحران کے اصل زمہ دار ہیں۔
قاسم خان سوری
آرمی اسٹیبلشمنٹ کے حب الوطنی کے لیکچرز!
ڈی جی آئی ایس پی آر نے جس خبر کو جھوٹ قرار دیا تھا اب وہ خبر سچ ثابت ہو گئی ہے، 20 مئی کو ڈی جی نے اسلام آباد کی 25 یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو اپنے دفتر میں بلا کر کہا کہ اب تم وہ پڑھایا کرو گے جو ہم تمہیں بتائیں گے اور تم طلباء کو حب الوطنی سکھاؤ گے تم لوگوں کو ان طلباء کو محب وطن بنانا ہو گا، ڈی جی نے ساتھ میں محب وطن بنانے کے نسخے بھی بتائے۔ سارے خاموشی سے سنتے رہے، صرف ایک وائس چانسلر بولا تو اس کو ایسی چپیڑ پڑی کہ وہ بھی خاموش ہو گیا۔
ڈی جی آئیس پیار کو یہ نہیں معلوم کہ حب الوطنی پڑھائی نہیں جا سکتی یہ تو دل میں خود بخود ہی پیدا ہوتی ہے جب لوگ اپنے ملک سے مطمئن ہوتے ہیں، جن وائس چانسلرز نے اپنی زندگیاں اس شعبے کو دے دیں اب وہ بھی ڈی جی آئیس پیار سے سیکھیں گے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
صابر بھائی، کیا کہہ رہے ہیں؟ برھان وانی تو جنگجو تھا، اس نے تو بندوق اٹھائی تھی، اسامہ تو ایک مقرر PhD اسکالر تھا! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے!
پتہ ہے پنجگور کے ریاستی پندرہ سالہ سیف جان کو ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے کیوں قتل کردیا؟
کیونکہ ریاستی ڈیتھ کے کارندے نے اسکی بہن کا رشتہ مانگا تھا۔ لڑکی والوں نے کہا کہ هم خضدار چھوڑ کر پنجگور اس لیے آئے ہیں کہ یہاں محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ پال سکیں، اور آپ لوگ بندوق بردار لوگ ہیں اس لیے هم اپنی بہن کا رشتہ دیکر خود کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتے۔
پھر ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے خاندان کو مجبور کرنے کے لیے سیف کو اغواہ کرلیا، خاندان کے لوگوں نے انصاف کے لیے تمام دروازے بھی کھٹکھٹائے، مگر انہیں انصاف نہیں ملا، پھر تین مہینے بعد 15 سالہ سیف کو قتل کرکے لاش پھینک دی گئی۔
یاد رہے کہ ریاستی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ کو اس قدر طاقت دی ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کے بچوں کے رشتے بھی همارے مرضی کے مطابق ہوں۔ مقامی لوگوں کے مطابق ریاست پاکستان نے ان ڈیتھ سکواڈ والوں کو کہہ رکھا ہے کہ تم لوگ بس آزادی پسند لوگوں کو قتل کرو، باقی بلوچستان میں جو بھی برائیاں کرنی ہیں کروں، اور اسی لیے وہ برائے راست سیکورٹی فورسز کے کہنے پر لوگوں کو قتل یا جبری طور پر لاپتہ کرتے رہتے ہیں
سورس: بلوچستان پوسٹ
#StopBalochGenocide
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔