تیمور جھگڑا کے 25 ہزار ووٹ تھے جبکہ جلال کے 1600 ووٹ تھے ایک پولنگ اسٹیشن پر تیمور جھگڑا کے 735 ووٹ ہیں جبکہ جلال کے پورے 2 ووٹ ہیں لیکن سیٹ 1600 ووٹ لینے والے جلال کو دے دی گئی ۔۔
ایسا ظلم دیکھ کر ناپاک فوج پر اور ڈھیری حسن آباد کے کنجر پر لعنت ضرور بھیجا کریں ، شکریہ
ویسے کمال دلیری سکھائی ہے عمران خان نے اپنے کارکنان کو ، آج تیسرا دن ہے ٹی وی پر حکومتی وزیر ، فیصل واوڈا ، رانا ثنا اللہ ، عسکری اور نونی صحافی جس محسن نقوی کا نام تک نہیں لے سکتے اُسے بھرے جلسے میں خان کا کارکن جرنیلوں کا پیشاب بول دیتا ہے !
اللہ کریم کشمیر کے ان بہادر لوگوں کی مدد فرمائے اللہ کریم ہماری انکھیں تھک چکی ہیں اس روئے زمین پر ظلم دیکھتے دیکھتے یا اللہ کشمیریوں کی مدد فرما ۔۔
اور جابروں کو عقل عطا فرما 🙏
محمد شاہزیب ڈڈیال سے تین دل پیدل سفر کے بعد راولاکوٹ پہنچے
ویڈیو کے آخر میں محمد شازیب آپ کو سٹیج پر نظر آہیں گے
آزاد کشمیر میں رہنے والے لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ڈڈیال سے راولاکوٹ کا پہاڑی سفر کتنا دشوار اور کٹھن ہے
یہ جذبہ کشمیریت ہے یہ اپنوں کا درد ہے❤️🚩
خواجہ آصف آدھا سچ بتاتے ہیں آج انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا جب اسد قیصر اسپیکر تھے تو ہماری ملاقات ان کے گھر ہوئی تو اس سیاسی میٹنگ میں ISI کے لوگ بھی بیٹھتے تھے
دراصل یہ لوگ اس وقت نیب سے قوانین بدلوا کر اپنی جان بخشی چاہتے تھے اور اس معاملے میں ISI سے مدد مانگ رہے تھے
شہزاد اکبر
کبھی یہ ہمیں مارتے ہیں کبھی ہماری بہنوں کو مارتے ہیں، انشاء اللہ عمران خان آئے گا اور پورے پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنائے گا، ایک قوم جو لا الہ الا اللہ پر کھڑی ہوگی۔ اڈیالہ کے باہر ایک بزرگ کی جذباتی گفتگو
شہزاد اکبر کا گوہر خان سے سوال!!
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا, تو گوہر صاحب آپکو کون inform کرتا ہے, اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے, کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا ہے!!
جو سلوک ڈی چوک میں عاصم منیر کے حکم پہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشوں کے ساتھ کیا گیا وہی سلوک کشمریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
جب ہم ڈیڈ باڈی لینے ہسپتال جاتے ہیں تو آگے سے ڈیمانڈ آتی ہے کہ آپ لکھ کر دیں کہ جس میں لکھا ہےکہ
“ آپکا بیٹا آپکا باپ یا جو بھی شخص مارا گیا ہے وہ ایک دہشتگرد تھاسسٹم نے دہشتگرد کو مارا ہے “
اسکا ذمہ دار کون ہے وہ سسٹم جسکو سویلنز کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے۔
کیا احتجاج کرنا ایک بنیادی حق نہیں ہے ؟
فلسطینیوں کو غیر مسلموں نے مارا ۔ ہمیں مسلمان مارا ہم کس سے سوال کریں ؟ ہمیں انصاف چاہیے ۔
کیا شہادت صرف وردی والوں کے لیے ہوتی ہے ۔ ان سویلنز کا کیا جنھوں نے اپنی قیمتی جانیں کشمیر کے لیے قربان کر دیں ۔کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اتھانے والے شہید نہیں ہوتے؟!
اڈیالہ میں عوام کی موجودگی آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں یقیناً چار بجے تک عوامی اجتماع نہایت محدود رہا لیکن چار بجے کے بعد ساڑھے چار بجے تک آپ خود مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ عوام کا ایک عظیم ہجوم اڈیالہ جیل کے اطراف جمع ہو چکا تھا جس میں اکثریت راولپنڈی کے باشعور شہریوں کی تھی
عمران خان کی رہائی کے لیے جرنیلوں پر کوئی عالمی دباؤنہیں ہے اگر کوئی دباؤ ہے تو وہ پیسے کا ہے
شریف خاندان نے بہت کوشش کی لیکن اورنگزیب کی جگہ اسحاق ڈار کو نہیں لا سکے
اسی طرح KP میں بھی وزیرخزانہ ان کا اپنا اثاثہ ہے کیونکہ وہ اپنے اثاثوں کے زریعے پیسے پر کنٹرول رکھتے ہیں
شہباز گل
شہزاد اکبر نے صاف صاف کہہ دیا!!
اسوقت عاصم ریجیم کو سرپلس بجٹ دینا, سہولت کاری ہوگی, اور عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, کسی صورت منظور نہیں!!
پہلے جنرلز نے زرقا صاحبہ سے یہ بیان دلوایا-اب آپ دیکھیں گہ وہ پارٹی کے اندر موجود اپنے اثاثوں کو کہیں گے کہ انہیں شوکاز نوٹس دیں۔ تاکہ شو کاز نوٹس دیں گے تو ایک قسم کا pti انہیں own کر لے گی کہ ابھی تک یہ pti کے ساتھ ہی ہیں۔ حالانکہ یہ کب کی جا چکی ہے۔ شوکاز نہیں صرف لاتعلقی