عمر سرفراز چیمہ عمران خان کا وفادار ساتھی تین سال ایک ماہ سے ناحق قید میں ہے۔۔
عمر سرفراز چیمہ کے لیے سب لوگ اواز اٹھایا کریں۔۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
"میری بددعا ہے کہ جن سب نے ظلم کیا ہے، بے گناہ جیلوں میں ڈالے ہیں؛ اللہ تعالیٰ ان سب کو ذلت اور عبرت کا نشان بنائے!" — نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میں آج آپ سے چوتھی مرتبہ پوچھ رہا ہوں، کیا آپ عمران خان سے ملاقات کیے بغیر وفاق کو فنڈز نہیں دیں گے؟ وسیم بادامی
میں آپ کے پروگرام میں چوتھی مرتبہ اور نیشنل ٹی وی پر سینکڑوں مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کر کے اُن کی اجازت سے وفاق کو فنڈز دیں گے ورنہ نہیں، مزمل اسلم
" پنجاب میں کوئی بھی قتل ہو سکتا ہے۔ اور ہر قتل کی ذمہ دار مريم نواز صاحبہ ہے۔ " میاں داؤد ایڈووکیٹ
@miandawoodadv
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک صوبے کا 18 بلین میڈیا کو جا رہا ہے، اپنی تصویریں لگانے کیلئے، اپنے پوسٹر لگانے کیلئے، سر یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس 18 بلین میں کے اوپر یتیم بیواوں کی شادیاں کروا سکتے تھے ان کے گھر بنوا سکتے تھے، فیصل واوڈا
سہیل آفریدی کا دعویٰ تھا کہ وہ ڈیڑھ لاکھ آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو جانتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اڈیالہ کے باہر لائیں نا، آپ کو اپنی کابینہ کے 15 افراد کو اڈیالہ کے باہر نہیں لا سکتے۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں نے اپنے کسی وی لاگ ، انٹرویو یا ٹویٹ میں ایسا نہیں کہا کہ عمران خان صاحب کی ایک بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کیا ،
میں نے یہ کہا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت کا دعویٰ ہے کہ منگل یا منگل سے پہلے کسی ایک بہن کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہو جائے گی ، تب ہم وفاق کو دفاع کے لیے صوبائی بجٹ میں سے حصہ دیں گے ،
اور میں نے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ پچھلے چار سال میں پی ٹی آئی سے جو بھی وعدہ کیا گیا وہ ٹرک کی بتی ، جھوٹ اور دھوکہ ثابت ہوا ، اب دیکھتے ہیں کہ اس وعدے کا کیا بنتا ہے
جب میرے نام سے منصوب کرکے ایک ایسی بات پوچھی گئی جو میں نے کہی ہی نہیں تو نورین نیازی صاحبہ اور ڈاکٹر عظمی صاحبہ نے کہا کہ یہ جھوٹ ہے ،
ٹاوٹس جو مرضی ٹویٹ کریں اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا 😂
کیا آپ کو نہیں پتہ کس وزیراعلیٰ کی ناک کے نیچے ایک عورت ڈاکا ڈال رہی ہے، ایک حکمران کا بیٹا جو بیرون ملک نہیں جا سکتا ڈاکے ڈال رہا ہے، یہاں ویڈیوز بھی ہیں، چیزیں رکتی نہیں ہیں۔ فیصل واوڈا