"جو سیدنا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما کی فضیلت نہیں جانتا؛ یقینا" وہ رسول اللہﷺ کی سُنت سے جاہل ہے!"
امام محمد بن علی الباقر رحمه الله
(الحلية الأولياء : 185/3)
@akhalq1 @alphabravox @hsntalal_tiwana اچھا ہماری طرف تو چند ایک گھر ہیں جنکی اپنی زمینیں ہیں بس وہی دیتے
کیونکہ اب زیادہ تر لوگ نوکری یا کاروبار ہی کرتے ہیں