@VIKRAMPRATAPSIN 2025 wala surrender dekh k ye to samajh aa gya hai k baqi jungain bhi tm log Bollywood movies s mein hi jeetay ho bas. Bund parwa lai par aakar na gae
@SDhawan25 Phuddi diya din raat tuhani littar pola chal reha hai ty besharmi wekho.. Dhurr fitty mu tuhaday jehra banda Pakistan vcho Littar kha k gya tusi onu Oadmshri day dita... Dhurrr Moot Peenyo
@AskPerplexity The latest developement is that Pakistan has Shot down five of India's jets and saveral check posts has been destroyed. The filthy indians has displayed White flags on their posts to stop Pakistan.
یہ تصویر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ناکام ریاست پر طمانچہ ہے۔مظلوم لڑکی انہی مولویوں سے معافی مانگ رہی ہے جنہوں نے اس پر توہین مذہب کا الزام لگایا۔ #PunjabPolice#Punjab_Police#Pakistan
🚨 Breaking news:
Google just launched LUMIERE, and it's crazy.
This is going to transform the future of VIDEO forever
Here are 5 stunning examples you can't miss out on: 🧵
Say goodbye to expensive software!
10 websites that can replace hundreds of dollars worth of PC software (for free)
Your wallet will thank you later! 💸
𝐃𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐅𝐨𝐫 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬
جب آپ باہر ملک اسکالرشپ اپلائی کرنا چاہیں تو اسکالرشپ سے پہلے ضروری کاغذات چیک کریں اور اپلائی کرنا کا طریقہ سیکھیں. آج اس پوسٹ پر میں آپ کو اسکالرشپ کے لئے جو ضروری کاغذات ہوتے ہیں ان کے بارے آپ کو بتاؤں گی جو آپ کہیں پر بھی اپلائی کرنے سے پہلے تیار رکھیں. یہ کاغذات ہر اسکالرشپ کے لئے تو نہیں چاہئے ہوتے لیکن کچھ اسکالرشپ ان کی مانگ کرتے ہیں تو اس لئے ابھی سے ہی یا کاغذات تیار کریں.
1. دنیا میں کہیں بھی اپلائی کرنے سے پہلے آپ کو اپنے تعلیمی کاغذات بنانا ضروری ہوتا ہے اور یہ کاغذات میٹرک سے جہاں تک آپ کی تعلیم ہے سب بنانے ہونگے.
•Copy of passport
•Educational Documents (Transcripts/Degree/Certificate)
•Abstract of Previous Thesis or Final Year Project
•Academic Resume
•Statement of Purpose
•Study Plan or Research Plan
•Recommendation or Reference Letters
•Language Proficiency
باہر ملک اسکالرشپ پر جانے کے بہت سے طریقے اور اقسام ہوتے ہیں;
•Full Funded Scholarships
•Exchange Programs
•Summer Internships
•Youth Conferences (Cultural , Innovative , Creativity)
یہ اوپر دیئے گئے کاغذات کہاں سے اور کیسے بنائیں اور پھر اسکالرشپ کہاں اور کیسے سے اپلائی کریں ؟
1. سب سے پہلے آپ جب بھی اسکالرشپ کے لئے اپلائی کرنا چاہیں تو آپ کے پاس آپ کا پاسپورٹ ہونا ضروری ہے. اگر آپ کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے تو آج ہی بنوائیں کیوں کہ بہت سے اسکالرشپ کے فارم میں پاسپورٹ نمبر مانگتے ہیں اس لئے اس کا ہونا بھی ضروری کاغذات میں شامل ہے.
2. جب آپ کہیں اپلائی کرنا چاہیں تو آپ کے پاس اپنے تعلیمی کاغذات (Educational Documents) کا ہونا لازمی ہے. آپ کے پاس میٹرک سے آپ کے آخری تعلیم تک کے سارے سرٹیفکیٹ اور مارک شیٹ کا ہونا ضروری ہے.
بہت سے لوگ جعلی دستاویزات استمعال کرتے ہیں تو اس لئے ہر ملک کے اسکالرشپ تقریباً آپ سے تصدیق شدہ (attested) کاغذات مانگتے ہیں.
• میٹرک اور انٹر کے کاغذات اپنے تعلیمی بورڈ , آئی بی بی سی (IBBC) اور وزارت خارجہ (MOFA) سے تصدیق کروائیں.
• اپنے یونیورسٹی کے تمام تعلیمی کاغذات ایچ ای سی (HEC) اور وزارت خارجہ (MOFA) سے تصدیق کروائیں.
3. اگر آپ اپنے تعلیم کے دوران کوئی تھیسس یا پروجیکٹ کر چکے ہیں تو آپ آپ اس کے رپورٹ بھی تیار رکھیں.
1/3