آج سے 100 سال بعد
مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوگی
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچے گا ..
عبادت کرتے ہیں لیکن لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہیں
صدقہ وخیرات کرتے ہیں مگر اُن پہ احسان بھی جتلاتے ہیں
اپنی نیکیاں ایسے برتن میں جمع مت کریں جس میں سوراخ ہوں
رب ذوالجلال آپکی نیند کو راحت جاگنے کو برکت دعاکو قبولیت سکون قلب حادثات سے امان عطا فرمائے
روحانی جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپکو تادیر سلامت رکھے
الله کریم کا فضل محبت رحمت ہمیشہ آپکے ساتھ رہیں
الله پاک آپ پر صبح شام نعمتوں رحمتوں خوشیوں كی بارش فرماتا رہے
آمین یارب العالمین