The prophet ﷺ said
Whosoever of you sees an evil, let him change it with his hand; and if he is not able to do so, then [let him change it] with his tongue; and if he is not able to do so, then with his heart ...!
#ProphetOfHumanity#Prophetofpeace#ProphetOfHumanity
مسلمان عموماً مذہبی یا نیم مذہبی تحریکوں میں پورے جوش وخروش سے حصہ لیتےہیں اورملک گیر سطح پر چلنے والی مقبول تحریکوں مثلاً زرعی اصلاحات،عورتوں کی آزادی انسانی حقوق دلتوں کی فلاح و بہبود،تعلیم اورصحت اور دیگر تحریک سے بےاعتنائی برتتے ہیں آخر ایسا کیوں ؟
ہمیں ہر میدان میں اترنا ہے
"محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے
بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی
محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی "
اس طرح سے محبت ایک طرح کی غلامی کا عمل ہے 🙄
@imnizami@AijazAQadri@SaifKNizami@AQ_Nizami
“Jo Log Aap Se Hasad Karte Hain Unko Aap Ki Khubiyon Ka Sab Se Zyadah Ilm Hota Hai,Jo Log Aap Ki Peeth Piche Burayi Karte Hain Woh Aap Ki Acchayion Se Khofzadah Hote Hain,
Jo Log Aap Ko Haara Hua Dekhna Chahte Hain Dar Haqiqat Woh Log Aap Se Jeet Nahin Sakte, isiliye No tension😉
آج ہم ایسے پر آشوب دور سےگزر رہے ہیں جس میں اسلامی شناخت کومٹانےکی سازش چل رہی ہےمسلمانوں کی نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے متنفر کرنے کے منصوبہ پرعمل پیرا ہیں اب ایسےدور میں اگر ہمیں،اپنے مذہب اور اپنی تہذیب کی حفاظت کرنی ہے تو ماتم کرنے کی بجائے ہمیں عملی طورپر متحرک ہونا پڑیگا
ایک زمانہ تھا عالم اسلام میں اہل سنت والجماعت کی درسگاہیں تھیں دانشگاہیں تھی تربیت گاہیں تھیں_جام پہ جام لنڈھاتے جا رہے تھے پینے والے پی پی کر مست ہو رہےتھے
اور ایک زمانہ یہ ہےپیاسے ترس رہے ہیں,بھوکے بلک رہے ہیں اور ایک دوسرے کا منھ تک رہے ہیں
ایک دوسرے پرصرف طعن تشنیع
@imnizami
That day, we could never forget, a lot of students went through with pain, torture, tears, and then all hurting memories.
A law student of Jamia Millia Islamia who lost his eyesight during
sab yad rakha jayega
👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
#15DecJamiaAttack#15DecJamiaAttack
Save "CONSTITUTION OF INDIA" from the demons of this Country and Preserve its dignity.
We stand against CAA, NRC, NPR.
CAA goes against the Articles 14 and 15.All citizens are equal under law & they all have same value.
#WorldAgainstCAA#WorldAgainstCAA
آنکھوں میں آنسووُں کو چھپاےُ رکھتے ہیں
دل میں برسات کاماحول بناےُ رکھتے ہیں
جو لوگوں کو نہیں بتاتے دکھ درد اپنے
خداسے رشتہ وہ بناےُ رکھتے ہیں
@Rekhta
ساتھ تیرا میسر نہیں تو کیاہوا
خواب تیرےہی سجاےُ رکھتے ہیں
سنا تھا کے تم کو روشنی پسند ہے
ہم رات بھر چراغ جلاےُ رکھتےہیں
@imnizami
فلسطیں میں اسرائیل کی سکونت غاصبانہ اور جابرانہ ہے روئے زمین پر ارض فلسطین میں رہنے والی عوام نے نہ جانے ظلم و ستم کی کتنی داستانیں دیکھی ہیں؛ہر روز ان پر آتش و آہن کا نیا کھیل کھیلا جاتا ہے؛بچوں؛جوانوں؛ بوڑھوں اورخواتین پر زیادتی کی جاتی ہے
#AllForPalestine
India is MY country💚
He is not a true Indian who does not love the architecture of inclusive India. We Indians are indebted to Babasaheb Ambedkar. He has provided us the identity.
#ThanksDrAmbedkar#संविधान_दिवस#ConstitutionDay
She had objected to the sexual harassment and stalking they had been subjecting her to for three months,” said Gulshan Parvez, the victim’s younger sister also named Chandan Kumar Rai and Satish Kumar rou.
#GulnazWantJustice#GulnazWantJustice
تری قید سے میں یونہی رِہا نہیں ہو رہا
مِری زندگی! ترا حق ادا نہیں ہو رہا
ترے جیتے جاگتےاُور کوئی مِرے دل میں ہے
مِرے دوست !کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا
کوئی شعر ہے جو میں چاہ کربھی نہ لکھ سکا
کوئی واقعہ ہےجو رُونُما نہیں ہو رہا
تجھےچُھو کے بھی میں اگر ہَرا نہیں ہورہا
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے، وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے،نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے
تلاش اُس کونہ کر بتوں میں ،وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں
جودن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے،وہی خدا ہے
وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب،سفر کریں سب اُسی کی جانب
ہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا