ڈی آئی جی فیصل کامران نے تسلیم کر لیا کہ ان کو مریم نواز نے خود DIG لگایا۔
اب ذرا جناب کی پریس کانفرنس اور علی ڈار کا نام آنے پر فوراً "یہ غلط الزام ہے" کہنا یاد کیجئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ انٹرویو کرنے والے ریحان طارق کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
کپتان کی ہر پیشگوئی اور تجزیہ آج سچ ثابت ہو چکا ہے! علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم اعلان: عمران خان کے جیل سے جاری کردہ تمام پیغامات اور ٹویٹس کو تاریخ کے ساتھ دوبارہ ری ٹویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ پیغامات افغانستان، بلوچستان اور ملکی سلامتی کے حوالے سے ہمارے واضح موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
امریکی صحافی: کیا آپ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کریں گے، جو CIA کے لیے کام کر رہا تھا؟
عمران خان: ہاں ایک شرط پر، عافیہ صدیقی ایک پاکستانی شہری ہیں۔ اگر آپ انہیں رہا کریں، تو میں آپ کے قیدی کو رہا کرنے پر غور کروں گا 🔥
عمران خان منگل والے دن اڈیالہ جاتی ہیں انکی ملاقات نہیں ہوتی وہاں ورکرز بھی موجود ہوتے ہیں،یہ انکا دن ہے۔
پارٹی کا دن جمعرات والا ہوتا ہے اس دن کوئی کیوں نہیں جاتا؟
پارٹی کے لوگ منگل کو باہر ا کر ٹک ٹاک بناتے ہیں،اپنی پرموشن ویڈیو بنا کر پورا ہفتہ سکون سے گزارتے ہیں۔
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کچھ دن پہلے پیغام بھیجا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
نسل در نسل غلاموں میں اور باضمیر سپورٹرز میں فرق ہوتا ہے ۔ نسل در نسل غلام اپنے آقا کے خاندان کے ہر گند کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ چاہے قتل ہو ، گینگ ریپ ہو، بھتہ خوری یا اغوا برائے تاوان ہو۔
لیکن باضمیر سپورٹرز ”بلو پاسپورٹ“ پر ہی جئی تئی پھیر کر رکھ دیتے ہیں ۔ زندہ باد
عمران خان آپ کی حقیقی آزادی کے لیے گزشتہ تین سال سے مشکل ترین قید کاٹ رہے ہیں۔ اب آپ اپنی حقیقی آزادی کے لیے، اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے، اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کریں! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
"پوری دنیا میں قتل جیسے مجرم کی بھی ملاقاتیں بند نہیں کی جاتیں عمران خان صاحب پر تو جھوٹے کیسز ہیں اور وہ ایک سابق وزیراعظم ہیں ان کی ملاقاتیں بند کرنا علاج نہ کروانا بدترین ظلم ہے جس کی دنیا میں مثال نہیں ملتی"۔گل ظفر خان سابق ایم این اے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
کہتے ہیں دشمن بھی کمینہ نہیں ہونا چاہئیے، کرکٹ میں عمران خان کا سب سے بدترین حریف انگلش کرکٹر این بوتھم تھا اور اس نے بھی عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام جاری کیا ہے 🙌