"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
تمام لوگوں کو فوری طور پر اِن ڈرائیو (InDrive) کا استعمال چھوڑ دینا چاہیے۔
اس لیے نہیں کہ اس صارف سے دھوکہ ہوا اور اِنکا ہزاروں روپے کا نقصان ہو گیا بلکہ اس لیے کہ یہ کوئی بہت حرام زادے لوگ ہیں۔
ڈرائیور کی تفصیلات تک فراہم نہیں کر رہے۔ الٹا کسٹمر سے بد تمیزی کر رہے ہیں۔
نمبر اور ایڈریس دیں ناں ڈرائیور کا، دیکھتا ہوں کیسے پیسے اور بعد میں ہونے والا سارا نقصان ریکور نہیں ہوتا۔ اور اگر ان کے پاس ڈرائیور کی تفصیلات غلط ہوں، اور اگر اس ملک میں قانون کی ذرا سی بھی عمل داری ہو تو، ان سے نہ صرف پیسے اور تمام نقصان زبردستی ریکور کیا جائے اور ان لوگوں جوتے مار کر بھگا دیا جائے اور دوبارا کوئی بھی کاروبار نہ کرنے دیا جائے۔ پوری مہذب دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، فراڈیوں کی نہیں۔
@DCLahore جناب اعلیٰ جن لوگوں نے چھوٹی دکان میں BBQ کا سیٹ اپ بنایا ہوا ہے اور grill کرنے کا انتظام دکان سے باہر کیا ہوتا ہے کچھ حصہ سڑک کا بھی مل لیتے گین اور ٹریفک کیلیئے تنگی ہوتی ہے ، انکا بھی کچھ کریں