ایک معصوم بچہ اپنے شھید باپ کی میت پر نعرے مارتے ہوئے رو پڑا اللہ اس کی شہادت قبول کرے اور کشمیر کو اللہ آزاد کرے۔۔۔ آمین ثم آمین
#KashmirUnderThreat#IndiaUsingClusterBomb
میرے نزدیک یہ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ ہے۔ ایک ایسی لابی جو پوری دنیا کو کنٹرول کرتی ہے۔ وہ پورا زور لگانے کے باوجود ستر سالوں سے یہ ایک تحریر نہیں مٹوا پائی۔
سلام ہے اس یہودی اسرائیلی خاتون کو
جس نے حق، انصاف اور انسانیت کی خاطر
اپنا مُلک، اپنے عزیز و اقارب ٹھکرا دئیے
نم آنکھوں سے فلسطین کے غم میں بولنے والی کو دیکھ اور سُن کر خاموش پاکستانی مُنافق مُلاوں، لیڈروں پر لعنت بھیجئیے 🖐
کیا سچائی بیان کرنا
#Antisemitism
ہے؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد رات بھر غزہ میں جشن کا سماں رہا ۔ اہل غزہ نے اسے مزاحمت کی جیت قرار دیا ۔
#GazaCeasefireNow
The complacency of the world about the Zionist savagery is hard to believe & beyond all possible assessment. Indeed, the people and the nations who call themselves supporters of Israel are actually supporters of its moral degeneration and ultimate destruction.
#Gaza_Under_Attack
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر وحشیانہ حملے کی کوریج کرنے والے ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے فوٹوگرافر پر بھی حملہ کیا اور زدوکوب کیا ۔ ترک صحافی مسجد اقصیٰ میں موجود ہیں اور لمحہ بہ لمحہ حقائق دنیا کے سامنے لا رہے ہیں
ایمان افروز منظر
ہزاروں فلسطینی پیدل مسجد اقصی کی طرف جاتے ہوئے
آج ستائیسویں رمضان، اسلام کی مقدس ترین راتوں میں سے ایک 'شب قدر' ہے۔ فلسطین بھر سےلوگ آج کی رات عبادت کے لیے آتے ہیں
اسرائیلی پولیس نے بسوں کو روکا تو تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے نعرے لگاتےپیدل مسجداقصی کی طرف چل پڑے
Do I have hope? Do you have faith?
Can we repair? Can we remake?
So many questions. So much uncertainty.
I live in the doubts of my mind.
I live in the what if's.
Scenarios of what might.
Late into the night.
-Erin, Late into the night.
#poet#poetry#poems#writer#anxiety