اوّل کلمہ طیب لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ♥️♥️
🌺﷽ 🌺
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌹صبـــح بخیـــر🌹
⚘⚘⚘⚘꧁❤️🌷❤️꧂⚘⚘⚘⚘
🌿جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔ خیر مطلب🌹
🌹 *شجرکاری،*🌿
▪️ *ایک پلیٹ کھانا،⚡️
🌿کچھ پیسے صدقہ،*💫
💖اچھا مشورہ،*💖
🌹دکھ میں دلاسہ،*🌺
⚡️خوشی میں مبارک باد،*⚡️
🌴پرندوں کو کھلانا،*🦜
🌺حشرات کی خوارک،🐞
🌙اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔🌺 جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں۔🌺
♥️اللّٰہ پاک* سے دعا ہے کہ مجھے اور آپ کو دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔🌹
🌴آمین یا رب العالمین*🤲♥️♥️
زلفی بخاری کا انکشاف:
خا�� صاحب کے استقبال کےلئے ایک درجن سے زائد ملک تیار ہیں لیکن خان صاحب یہ کبھی بھی نہیں جائیں گے کیونکہ خان صاحب کہتے ہیں میں اڈیالہ جیل میں ٹھیک ہوں اور یہاں بیٹھ کر انکا مقابلہ کروں گا اور مافیا کو شکست دوں گا۔
نسیم شاہ ینگ کرکٹر ہیں انہوں نے مریم نواز پر ایک تنقیدی ٹویٹ کر دی، کہ مریم نواز کو میچ سے پہلے لارڈ کوئین والا پروٹوکول کیوں دیا گیا،
تنقید برداشت کرنی چاہیے مگر نسیم شاہ کو دھمکیاں ملنے لگ پڑیں کہ اس کا کیرئیر ختم ہو جائے گا۔ کیوں بھئی ایک ٹویٹ ہی تو کی تھی اس نے، ثمینہ پاشا