تازہ ترین
آج شاھین ہاؤس اسلام آباد میں
قائدملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی شاھین جمعیت محافظ ختم نبوت سینیٹر حضرت مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی رہائشگاہ آمد شاھین جمعیت کے طرف سے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ۔۔
13 تاریخ کو مولانا فضل الرحمان کے آدھے جملہ کو بنیاد بنایا گیا۔
اگر اتنی جرت ہے کسی میں تو مولانا صاحب کی پوری ویڈیو چلائے۔
پورے جملے اور سیاق و سباق کو چھوڑ کر ان پر الزام ٹھہرایا گیا۔
مولانا کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمن کی پریس کانفرنس
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
شیخ ادریس شہید کا خون بہایا گیا روز ہماری دھرتی پر علماء کا خون بہایا جارہا ہے ہے چترال سے لیکر کراچی تک سفید ریش علماء کا خون بہایا جارہا ہے
انجینئر ضیاء الرحمن