زندگی محض چند سال، اور اگلی زندگی ہمیشہ کی... کیا ہم نے کبھی سوچا کہ ہماری اصل تیاری کس دنیا کے لیے ہے؟ 🕰️✨ ایک ایسی وڈیو جو آنکھیں کھول دے اور دل کو جھنجھوڑ دے!
Surah Al-Ahzab 🤍
It is not the wealth of this world that will save you. It is the Qur’an that will be your light and source of salvation on the Sirat.
Hold firmly to the Qur’an in this life, and may Allah make it an intercessor for us in the Hereafter. Ameen. 🤲🏽
Ya Allah I lost myself in this duniya galat logon ke saath aur galat raaston par.
Ab dil ko samajh aa gaya mera sukoon sirf Tere paas hai. 🤍🙏
#Allah#Tawakkul
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضور دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضور دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے، اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضور دیکھیں نا
ﷺ 💚
#قومی_زبان
@sakinaitoo Madam jkssb advertisement 08 of 2026 dekhna jb st 1 and st2 ko same same reservation ha frr vacancy st 1 kay lye 63 and st2 kay lye 52 ye kya ha dekho isko
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 2
ترجمہ
یہ کتاب ایسی ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں یہ ہدایت ہے دل میں اللہ کا ڈر رکھنے والوں کے لئے
آیت 3
ترجمہ
جو بےدیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا اس میں سے اللہ کی خوشنودی کے کاموں میں خرچ کرتے ہیں۔
آیت 4
ترجمہ
اور جو اس ( وحی ) پر بھی ایمان لاتے ہیں جو آپﷺ پر اتاری گئی اور اس پر بھی جو آپﷺ سے پہلے اتاری گئیں اور آخرت پر وہ مکمل یقین رکھتے ہیں۔
ایت 5
ترجمہ
یہ ہیں وہ لوگ جو اپنے پروردگار کی طرف سے صحیح راستے پر ہیں اور یہی وہ لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں ۔
سورہ البقرہ
آیات 2 تا 5
تشریح
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالی قرآن مجید کے رشد و ہدایت کے سرچشمہ ہونے کے متعلق بیان فرما رہے اور بتا رہے ہیں کہ اس کتاب میں جو معلومات ہیں وہ مکمل درست ہیں اور ان میں شک کی کوئی گنجائش نہیں مذید برآں اللہ تعالی مومن کی تعریف بیان فرما رہے ہیں کہ مومن وہ لوگ ہیں جو اللہ کے سوا کسی کو لائق عبادت نہیں سمجھتے اور اللہ کے علاؤہ کسی کو حاجت روا نہیں سمجھتے جو بن دیکھی چیزیں یعنی جنت جہنم آخرت وغیرہ پر بنا چوں و چراں ایمان لاتے ہیں وہ اس کتاب کو اور گزشتہ کتابوں کو اللہ کی طرف سے ہونا مانتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہونا ہے اللہ تعالی نے ان لوگوں کو فلاح یافتہ قرار دیا ہے۔ اور جو کسی ایک حکم یا آیت میں بھی شک کرے گا اس کے ایمان کو قبولیت کا درجہ نہیں ملے گا اور اس کے اعمال ضائع ہو جائیں گے۔
1
@_Awan6@M_Sial6@its__shai
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته
#خاتم_الرسلﷺ
صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ
اللہ پاک ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے، ہمارے بگڑے کام بنائے اور اپنے اور آقا ﷺ کے بتائے ہوئے رستوں پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اسلام علیکم ! ❤️
صبح بخیر ☀️
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"مومن کا بہترین تحفہ حکمت کی بات ہے، وہ جہاں بھی اسے پائے، حاصل کرے۔"
(من لا یحضرہ الفقیہ)
اللہ پاک آپ کا آج کا دن علم، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین! 🤲✨
Good Morning ❤️
#خاتم_الرسلﷺ#صباح_الخيـر#جمعة_مباركة
आपसे मोहब्बत सिर्फ इसलिए नहीं कि आप मेरे साथ हो,
बल्कि इसलिए कि आपके होने से मैं खुद को पूरा महसूस करती हूँ।
आप मेरी पसंद नहीं,
मेरे दिल का वो फैसला हो जिसे मैं हर जन्म में चुनना चाहूँगी। ❤️
❤️❤️❤️❤️प्रिय पंडित जी ❤️❤️❤️❤️