*فلسطین* کے اس شیر دل بچے پر ڈیڑھ ارب مسلمان قربان کر دیے جائیں پھر بھی اس کے غیرت ایمانی کے ساتھ پھینکے گٸے ایک پتھر کے لیے کم ہیں , ان ماؤں کو سلام ہے جنہوں نے ایسے جانباز بچے پیدا کیے۔ سن لے *یہود و نصارہ* تمہارے اسلحے اس پتھر اٹھائے بچے کی غیرت ایمانی کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔