@zimalzahor سب سے بڑی سیکورٹی یہئ ہے ان کی کے لوگوں کے بارے میں غلط فیصلے دو اپنی تنخواہ پینشن عیاشی کرو اور دوسرے ملک نکل جاو۔۔یہئ ان کی ساری زندگی کی سوچ جو پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑا عزاب بنا ہوا
@Abubakrnazir804 جو قوم مجرے دیکھنے کھسروں پر لاکھوں پھینک کے بھی ناچنے والے کو کنجر اور خود کو حاجی صاحب کہلوائیں وہ قوم نی کچھ اور ہی مخلوق ہو سکتی ہے۔۔روز ٹکٹاک جیسی اپس پر لاکھوں روپے ذائع کرتے ہین وہ کیسی قوم ہو گی۔۔افسوس در افسوس