عمران خان کو خاندان سے دور رکھنا ظلم کی انتہا ہے ہر قیدی کو اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق حاصل ہوتا ہے س��اسی انتقام ریاستوں کو کمزور کرتا ہے اختلاف رائے جرم نہیں ہوتا پاکستانی عوام جواب مانگ رہے ہیں۔
#KhansIsolationIsACrime
🥀قائد اعظم نے تو ایک کرسی سرکاری خزانے سے نہیں خریدنے دی اور وہ بھی اپنی بہن کے لئیے ادھر تو 12 ارب روپے کا جہاز خرید لیا گیا ۔ ؟؟؟ پٹواری کیسے مطمئن ہیں ؟؟؟ کچھ جاہل ان جاہلوں کو لیڈر سمجھتے ہیں
یہ دونوں ایک ساتھ کھڑے ہو کر ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل عاصم اور شہباز شریف شروع دن سے ہمارے ساتھ تھے ! اور عسکری اور نونی تنخوا دار ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل نے فلسطین کو اسرائیل سے بچا لیا
عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر
آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
یہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر ہیں جو بتا رہے ہیں کہ ہم کس کے کہنے پر عمران کی آزاد کشمیر میں حکومت ہٹا کر نیا وزیراعظم بنا رہے ہیں وہ کسی ��نرل کا نام لے رہے ہیں یہ کلپ اس رات کا ہے جب آزاد کشمیر میں مہرہ مسلط کیا گیا