بریکنگ نیوز 🚨صحافی زعیم لغاری کا بڑا خوفناک انکشاف 🔥🔥
علیمہ خان صاحبہ، نورین خانم صاحبہ، اور عظمیٰ خانم صاحبہ کو رات 3-MPO کے تحت گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں کوٹ لکھپت جیل کے اسپیشل بیرک میں الگ الگ رکھا گیا ہے، جہاں توہینِ مذہب کے مقدمات میں گرفتار افراد اور ذہنی طور پر بیمار قیدی بھی رکھے جاتے ہیں۔ ان اسپیشل بیرک میں واش روم کی دیواریں انتہائی چھوٹی ہیں، جس سے پرائیویسی متاثر ہوتی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کی جانب سے کھانا دینے کی کوشش بھی کی گئی، مگر کھانا فراہم نہیں کرنے دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل کے تمام کیمروں کو ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ یہ جیل کے انتہائی سخت بیرک ہیں، ان بیرک میں بہت زیادہ شور شرابہ ہوتا ہے۔ جہاں ایک دن گزارنا بھی مشکل ہوتا ہے، جبکہ قیدیوں کے شور اور رویے سے صورتحال مزید مشکل ہو جاتی ہے۔
عمران خان کا احتجاج بدامنی پر مبنی ہے والدین اپنے بچوں کو اس لانگ مارچ میں شرکت کرنے سے روکیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری (25 مئی، 2022)
اس ریٹائرڈ فوجی کو عاصم منیر نے خصوصی طور پر 27 ستمبر کے لیے آئی جی اسلام آباد لگایا ہے!
سعودیہ نے افغانستان میں تیل و گیس کیلئے 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معائدہ کردیا ھے۔ چین پہلے ھی تیل و گیس ڈیمز اور سڑکوں کیلئے 120 ارب ڈالرز سرماہہ کاری کی ھے۔ روس بھارت ازبکستان تاجکستان قازقستان پہلے ھی افغانستان کیساتھ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری اور تجارت کر رھا ھے جبکہ چین ایران تاجکستان نے افغانستان میں گیس پائپ لائن بچانے پر کام تیز کر دیا ھے۔ جبکہ روس چین بھارت اب افغانستان کو جدید جنگی طیارے میزائل اور اسلحہ دے رھا ھے۔ افغانستان اب معاشی جغرافیائی، دفاعی، علاقائی تجارتی ترقی اور امن و امان کے لحاظ سے پاکستان سے بہت ذیادہ آگے جا چکا ھے۔
اور ایک الباکستان ھے کہ بس۔۔۔۔۔
انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق!!
سہیل آفریدی سے دو ٹوک مطالبہ کیا گیا ہے!!
کراچی والوں نے بہادری اور مزاحت کی نئی تاریخ رقم کردی ہے!!
کراچی میں سب سے زیادہ گرفتاریاں ہوئیں اور شہریوں پر تشدد کے واقعات بھی سامنے آئے جبکہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیے جانے کی شکایات بھی سامنے آئیں
کراچی میں تاحال متعدد راستے بند ہیں اور سندھ کے اس دورے کے دوران سب سے زیادہ قربانیاں بھی کراچی کے کارکنوں نے دیں تاہم اب کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے جس میں سرجانی ٹاؤن لیاقت آباد اور گرو مندر سمیت مختلف مقامات شامل تھے
گزشتہ رات کورنگی میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئیں جبکہ کئی کارکن اب بھی تھانوں میں موجود ہیں کراچی کے صدر فہیم خان بھی تاحال تھانے میں موجود اپنے کارکنوں کی رہائی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں
سہیل آفریدی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اتنا طویل سفر طے کرنے کے بعد اس جدوجہد کو ادھورا نہ چھوڑا جائے کیونکہ یہ ان کارکنوں کی قربانیوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہوگا
کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید مشکلات اور سخت ترین حالات کے باوجود وہ اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
پنجاب میں 3 سالوں تک مریم صفدر کی سہولت کاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کو دیوار سے لگا کر حماد اظہر اپنی سیاست بچانے کے لیے جاتی عمرہ میں خود ساختہ گرفتاری دے دی تاکہ شہیدوں کے صف میں شامل ہو کر مال غنیمت میں پورا حصہ مل سکے
@JimmyVirkk بھائی بات یہ ہے کہ اقتدار و پیسے کی ہوس انسان کو اندھا کر دیتی ہے اس کو اگے کچھ نہیں نظر اتا چاہے اس کے لیے اس کے قریبی رشتہ کی ہی قربانی کیوں نہ دی جا رہی ہو اور یہ کے اس کی موجیں ہیں باقی جائیں بھاڑ میں اس کی طرف سے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صوبوں کے معاملے, پر اسد طور کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑
ایک فارمولا یہ بھی ہے کہ, آپ صوبہ ایک ہی رکھیں ۔ اسکو انتظامی یونٹس میں کنورٹ کردیں ۔ یعنی کہ وزیر اعلیٰ ایک ہی ہو, پھر اس کے نیچے مختلف انتظامی یونٹس ہوں ۔ جہاں پر ایک بلدیاتی نظام ہو ۔ اور وہ انتظامی یونٹس کو کنٹرول کرتا ہو ۔ اور وہ بلدیاتی نظام MNA & MPA کو جوابدہ ہو۔ تو اس قسم کا ارینجمینٹ زیر غور ہے ۔ دوسری اہم ڈسکشن یہ ہے کہ, ذرائع بتاتے ہیں کہ, پنجاب، سندھ، اور بلوچستان میں کافی سارے MNA's Or MPA's کو فون آرہے ہیں, ہائبرڈ نظام کی کچھ شخصیات فون کرکے اُن سے سوالات کر رہی ہیں کہ ۔ نئے صوبوں کی تقسیم پر آپکی کیا رائے ہے ۔؟ دوسرا سؤال یہ پوچھا جا رہا ہے کہ, اگر اس قسم کا کوئی بل پیش کیا جائے تو کیا آپ اس کے حق میں ہونگے ۔؟ اور انکو کہا جارہا ہے کہ ۔ آپ نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت میں تقاریر مت کریں ۔ خاموش رہیں, ہم نے جو تیاریاں کی ہوئیں ہیں ۔۔ وقت آنے پر آپکو احساس ہو جائیگا ۔ اور نئے صوبوں پر ہمارا ساتھ دینا ہوگا ۔🔥🔥🚨
@saqibbashir156 اب یہ تین اپیلیں آئینی عدالت میں جائیں گی اور دستخطی جج صاحب عمران خان کی اپیل کی فائیل بند کردیں گے . یہ حکومت اور فیلڈ مارشل کا پلان تھا . اب یہ سمجھ لیں جب تک پورا ملک بند نہیں ہوگا کورٹ سے عوام يا عمران خان کی داد رسی نہیں ہوسکتی . اِس کے لئے اپوزیشن نہ کسی پارٹی کی ضرورت ہے
عمران خان جیسی پرائیویٹ ہسپتال کی سہولیات لینے کی درخواست والے تین قیدیوں کی درخواست کا معاملہ دلچسپ مرحلے میں داخل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغیر اسپیشل نوٹس ایڈوکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفر اللہ لاہور سے پہنچ گئے ایڈوکیٹ جنرل اسلام نوید حیات ملک بھی عدالت پہنچ گئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ بھی کمرہ عدالت پہنچ گئے
عمومی طور پر روٹین کے نوٹسز جو اس کیس میں بھی ہوئے ان میں یہ خود پیش نہیں ہوتے جب تک کہ عدالت ان کو خود طلب نا کر لے