عمران خان آج بھی آنکھ کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔انکی بہنیں بھانجا ساتھی کارکنان سب ظالم منیر کی قید عبادت سمجھ کے کاٹ رہے ہیں۔ہمارا متحد ہونا ان سب کی رہائی کے لیے بہت ضروری ہے💔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
سرفراز ڈوگر کو خان صاحب اور بی بی کی ضمانتیں روکنے کے لیے پندرھویں نمبر سے عاصم منیر نے لا کر اس کرسی پر بٹھا دیا۔اس ملٹری جج نے اپنا کام خوب بنھایا۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ نے ناقابلِ یقین بہت بڑا دعویٰ کردیا۔ ہل چل مچا دی 🔥🔥
جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے، اگر کوئی بندہ میری خبر کو جھوٹی ثابت کر دے تو خدا کی لعنت ہو مجھ پر۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر قرآن پاک ہاتھ میں پکڑ کر اڈیالہ جیل پہنچتا ہے، قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے کہ عمران خان میں نے آپکو امریکہ اور امریکی رجیم سے بچایا ہے۔ میں آپکے خلاف نہیں تھا، ساتھ ایک اور حاضر سروس جنرل بھی تھا۔ جس نے عمران احمد خان نیازی سے 20 منٹ کے لگ بھگ گفتگو کی۔ پہلی بار عمران احمد خان نیازی کے غصے میں تھوڑی لچک دیکھائی دی۔
کچھ عرصہ پہلے پاکستان کا ایک نقشہ نظر سے گزرا تھا وه پاکستان نہیں تھا صرف پنجاب تھا اس کے بیچ میں پاکستان لکھا تھا مریم نواز کے بیان سے اور آج خیبر پختون خواه کو ہرطرف سے ہرصوبے سے الگ کردیا تو رکھیل خود نہی بولی یہ عاصم منیر کا پیغام تھا . خیبر پختون خواه کے عوام محب وطن ہیں .
@Hamnaasaghir اِن کی اور اِن جیسے سب کی بڑی تصویریں بنائے پورے پاکستان میں ہوائی جہاز سے پھیلا دینا چاہیے یا پاکستان کے محلوں گلیوں کوڑے دانوں میں پھینک دیں . یہ ہرصوبے کے تحریک انصاف کے ورکر اور ان کے ووٹر سپوٹر بھی آساتی سے کرسکتے ہیں. تاکہ عوام کو اِن شکلیں👿👿👿👿👿 یاد رہیں
@SaifSolicitor اِس میں ایک فیصد بھی غلط نہیں محترمہ . نفرت کا لفظ میں کسی کے لئے استعمال نہیں کرتی لیکن شریف خاندان 😈 اُن کے دوست😈 مثال آپ😈 غریدہ😈 عاصم منیر😈 ہے ، وجہ آپ سب کا کوئی کریکٹر نہیں ہے . آپ دولت کے پجاری ہیں دولت کے پیچھے آپ عزت بیچ سکتے ! ہیں