October 27, 1947, marks a dark day in Kashmiri history, when Indian forces arrived in Kashmir, beginning a new chapter in the conflict. The Kashmiri people’s struggle for self-determination continues to demand global attention.
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ حقِ خودارادیت کی حمایت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی روشن روایت ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتے رہے ہیں۔ عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
@FaryalTalpurPk
#KashmirBlackDay
Today’s meeting in Iran has raised new hopes for peace. Pakistan continues to play a constructive role in promoting regional peace and stability. All parties must remain committed to peace and stability across the region.
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اقوامِ متحدہ کے قیام کے 81 برس کی تکمیل کی مناسبت سے منائے جانے والے دن کے حوالے سے کراچی میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بین الاقوامی قانون کے یکساں اطلاق، موسمیاتی انصاف، بچوں کی تعلیم و صحت میں سرمایہ کاری اور عالمی امن کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
@AseefaBZ
@zahida_ansari@BBhuttoZardari قائد وہی ہوتا ہے جو لفظوں سے نہیں، عمل سے قوم کا مقدمہ لڑے۔ @BBhuttoZardari اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کی آواز بنے ہوئے ہیں — سفارت ہو یا سیاست، ہر فورم پر پاکستان کا وقار بلند کر رہے ہیں۔
پاکستان کا فخر
بلاول بھٹو زرداری
@zahida_ansari@AAliZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ Quaid-e-Mohtram Asif Ali Zardari sahab ki sab se khoobsoorat ada yahi hai ke woh apno ka saath kabhi nahi chhortay —
siyasat ho ya waqt ka imtihaan
🎉 Happy Birthday to the one who lights up every room she walks into! 🌟
May your day be filled with laughter, love, and all the sparkle your heart desires! 💖
Keep shining, keep slaying, and never stop being your fabulous self! ✨👑
Here’s to another year of being unstoppable!