دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
خواجہ آصف اسمبلی میں گھڑی لہرا کر عمران خان کو اس گھڑی کا طعنہ دے رہےتھے جو عمران خان نےقانون کے مطابق پیسے ادا کر کے توشہ خانے سےخریدی
حالانکہ اصولاً خواجہ آصف کو وہ بیڈ شیٹ کے انبار لہرانےچاہئے جو توشہ خانہ ریکارڈ کے مطابق خواجہ صاحب نے لیے
اور وہ مہنگی گاڑیاں جو شریف خاندان "غیر قانونی" طریقے سے توشہ خانہ سے لے اڑا۔
انتخاب فارم 45 پر ہوتا ہے، فارم 47 پر نہیں، اس ایوان میں پبلک مینڈیٹ والا داخل ہوتا ہے، ہماری 180 نشستیں ہیں، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب تب ہوتا ہے جب ایوان مکمل ہو - نومنتخب ایم این اے بیرسٹر گوہر خان کا قومی اسمبلی میں خطاب:
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
اب کوئی بھی ادارہ ہمارے خلاف کاروائی کرے گا تو اس کا نام لیکر اور اس کے سربراہ کا نام لیکر جواب دینگےاب بہت ہوگیا مزید زیادتی برداشت نہیں کرینگے
شیر افضل مروت کا اعلان۔۔۔🔥
’ہم اس ایوان کو عوام کا نمائندہ کم اور اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ زیادہ سمجھتے ہیں، ہم اپنا ووٹ استعمال نہیں کریں گے اور اپوزیشن میں بیٹھیں گے‘ فضل الرحمان کی گفتگو
چلو کم از کم یہ تو ہوا کہ اب ن لیگ کبھی بھی ساری زندگی "ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ لگانے لائق نہیں رہی۔
اب عوام کو بھی اچھی طرح نظر آ گیا کہ SELECTED اور ELECTED میں کیا فرق ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی صاحب کی اپیلوں پر سماعت چند منٹ بعد،
وکلاء کمرہ عدالت میں موجود،
جہانگیر ترین کو جتوانے کے لیے اغواء کی گئی عفت سومرو بھی کمرہ عدالت میں پہنچ گئیں
اگر آپ ناانصافی کو ختم نہیں کرسکتے تو کم از کم تمام دُنیا کو تو بتائیں کہ ناانصافی ہورہی ہے
ڈاکٹر علی شریعتی
میرا پسندیدہ مصنف۔ فلاسفر اور اسلام کو دلوں میں تقویت دینے والا شخص۔
کان کھل کر سنو جو حال آج خان کے شیروں نے ان چوروں کا قومی اسمبلی میں کیا ہے وہی حال پُشپا اور ان چوروں کا پنجاب اسمبلی میں ہونا چاہئے۔۔
ہم وہاں ان سے رشتہ داری کرنے یا جھپیاں ڈالنے نہیں گئے۔۔!!