Welcome to International Space! 🌎❤️
Come on, join the Space! 🚀
🔁 Repost the Space link
❤️ Like & 💬 Comment
📲 Share with your X family
Then open the Repost List and connect with everyone who reposted. 🤝#Zero2Hero 🏆💕 https://t.co/Ez9iPJVFIp
“He stood before a thousand colors,
yet all he could see were her eyes.
Some loves aren’t meant to be held,.
they’re meant to be carried forever.” 🥀
Good morning with something unusual 🥂
ہم اُنہیں جتاتے ہیں کہ
ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مگر اُن کی کسی بات یا معمولی سے عمل پر—
گلے میں اُبھر کر معدوم ہوتی گِرہ، ہاتھوں میں خفیف سی لرزش، اور ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں
دل کا رک کر دوبارہ دھڑکنا ہم پر یہ بات ضرور واضح کر دیتا ہے کہ ہمیں فرق پڑتا ہے—
اور بہت پڑتا ہے۔🖤
https://t.co/CPZSJik1Wn
چاند نکلا تھا مگر بات نہ تھی پہلی سی
یہ ملاقات، ملاقات نہ تھی پہلی سی
رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے
یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلی سی😭
https://t.co/dwZnLrSL9c