مرشد فرمایا کرتے تھے کہ بیس ہزار بندہ سڑکوں پر آجائے تو جرنیلوں کا سو سو نکل جائے
لیکن یہ نہیں بتایا تھاکہ ایک جرنل اندر ہونے سے مرشد کا بھی نکل جایاکرتا ہے۔۔۔۔سالا
بشکریہ صولت پاشا صاحب
ویسے جب سے نیازی کے والد محترم فیض حمید چُکے گئے ہیں ۔۔۔۔ٹوئٹر پہ تو ایسے جیسے کُتا مار سپرے ہوگیا ہو😝😝 کوئی یوتھیا نیی جے نظر آ ریا😂😂
پٹواری آج مدت بعد پھر وحشی ہوئے پڑے ہیں😍😁
عوام کو ریلیف دیں 🙏
شناختی کارڈ نمبر ہی لوگوں کی اصل شناخت اور فائلر I'D ھے
عوام ہر قسم کے ٹیکس دے رہے ہیں مگر ان کا اندراج کہیں نہیں ھوتا
پاکستان میں ساری خریدو فروخت #نادرا سے لنکڈ ہونی چاہیئے
تاکہ عوام کے پاس اپنے دیئے گئے ٹیکسز کا ریکارڈ موجود رہے
جیسے:
Gas Bill, Electric Bill,Mobile Phone Cards,Household Purchasing,
Petrol/Diesel,/Kerosene, Purchasing of Gadgets, Tickets of all Kinds, Mobile Phones,Books, Stationaries,Toothpaste, soap, Food items, vehicle tax, tax on eating in hotels, hotel rooms, etc.
غرض کہ
ہم پاکستان میں کچھ بھی ٹیکس دیئے بغیر خرید ہی نہیں سکتے۔ کیونکہ یہاں کوجی ایسا نظام۔موجود ہی نہیں۔
اسکے باوجود عوام کے ادا شدہ شدہ ٹیکس کا کسی بھی قسم کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہوتا۔
بجائے اسکے کہ سال کے اختتام پر گورنمنٹ عوام کو حساب دے
الٹا گورنمنٹ عوام سے پوچھ رہی ہوتی ہے کہ تمھارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔🤔
اور پھر میڈیا پر اکر شور کرتے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی۔
@StateBank_Pak@GovtofPakistan@CMShehbaz@DGISPR14@PakPMO@MoitOfficial@NadraPak@NawazSharifMNS