یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزیدیت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇
ارشد شریف کو کینیا میں بھی قتل کروانے والوں نے، اب تو عالمی میڈیا سمیت ہزاروں لوگوں کے سامنے سینکڑوں لوگوں پر فائرنگ کر کے قتل و زخمی کر کے دکھا دیا-
کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ مراد سعید منظر عام پر کیوں نہیں آتے؟
#شہداء_کو_انصاف_دو
26 نومبر کی رات کو پولی کلینک کے سامنے اسد طور کے شو میں کئی لوگوں نے گواہی دی کہ اندر لاشیں پڑی ہیں اور سنائپرز کی فائرنگ سے متعدد لوگ زخمی لائے گئے ہیں۔ لوگ کہتے رہے کہ اندر جا کر دیکھیں ہمارے لوگ شہید ہوئے ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام#IslamabadMassacre
مطیع اللہ جان کےلئے جرمن میدیا بھی بول پڑا 🚨
موجودہ صورتحال میں اصل شہادتوں کی تعداد کا تعین کرنا ممکن نہیں کیونکہ آزاد صحافیوں کی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے۔صحافیوں کے ذریعے میڈیا میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کو کم سے کم دکھا اور بتا رہی ہے
26 نومبر کی سہ پہر کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہاتھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی۔
کیا پاکستان کوئی عراق، یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپر سے مارا گیا؟
ظلم کی انتہا
جس سردار شفیق کو دن دیہاڑے اسلام آباد ڈی چوک میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا اس کے اہل خانہ سے یہ لکھوا کر ڈیڈ باڈی دی گئی کہ “یہ حادثاتی موت ہے”
ملک کا سب سے بڑا حادثہ ان بےشرموں کا ملک پر مسلط ہونا ہے
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
بریکنگ۔🛑
پاکستان میں نہتوں کارکنان پر ہونے والی بربریت پر کینڈین پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند۔
ہمارا تم سے وعدہ ہے تم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہو گے
پشاور کے صرف 4 حلقوں کے مسنگ ورکرز کی لسٹیں جن کی اب تک کوئی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں کہ وہ کس حالت میں ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام#IslamabadMassacre